Bismillah public school

Bismillah public school مفت میعاری تعلیم کا ادرا

Trip everything
18/05/2026

Trip everything

Trip enjoying
17/05/2026

Trip enjoying

Enjoying trip
17/05/2026

Enjoying trip

08/04/2026

*ماؤں کے لئے لمحہ فکریہ*

_ * میں میٹرو میں سفر کر رہا تھا.ایک عورت کتاب پڑھ رہی تھیں سامنے بیٹھا اس کا چھوٹا بچہ بھی کتاب پڑھ رہا تھا تبھی میرے بازو میں کھڑے ایک شریف آدمی نے عورت سے پوچھا

"آپ نے اسمارٹ فون کی جگہ بچے کے ہاتھ میں کتاب کیسے دے دی ... جبکہ آج کل بچوں کو ہر وقت اسمارٹ فون کی ضرورت ہوتی ہے. " اس خاتون کے جواب کو سننے کے بعد، میں سوچ میں پڑگیا ...

"بچے ہماری کہاں سنتے ہیں، وہ تو ہمیں نقل کرتے ہیں ..."

*ایک ماں کے قلم سے

08/04/2026

میرے تازہ ترین فالوورز کا شکریہ! مجھے آپ کے شامل ہونے پر بہت خوشی ہے! Saqib Buzdar, Saqib Baloch, Abdul hadi Khan , Qaisrani Baloch

07/04/2026

تعلیم کا مقصد صرف انسان کو زندہ رکھنے کے قابل بنانا نہیں، بلکہ اسے باوقار، بامقصد اور باشعور زندگی جینے کا سلیقہ سکھانا ہے۔ زندہ رہنا تو ہر شخص جانتا ہے، مگر جینا وہ جانتا ہے جس نے سوچنا، سمجھنا اور دوسروں کے لیے آسانی پیدا کرنا سیکھ لیا ہو۔

حقیقی تعلیم انسان کے اندر برداشت، ذمہ داری، اخلاق اور خدمت کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔ یہ ہمیں صرف اپنی فکر تک محدود نہیں رکھتی، بلکہ دوسروں کے درد کو محسوس کرنے کے قابل بناتی ہے۔ جب تعلیم انسان کو خود غرضی سے نکال کر انسان دوستی کی طرف لے جائے، تو وہ تعلیم اپنا اصل مقصد حاصل کر لیتی ہے۔

آج ہمیں ایسی تعلیم کی ضرورت ہے جو ڈگری کے ساتھ ساتھ کردار بھی دے، ہنر کے ساتھ ساتھ حوصلہ بھی دے، اور کامیابی کے ساتھ ساتھ انسانیت بھی سکھائے۔

کیونکہ تعلیم اگر صرف روزگار دے، اور شعور نہ دے، تو وہ ادھوری ہے۔
اور اگر شعور دے دے، تو پوری زندگی کا راستہ روشن ہو جاتا ہے

03/04/2026
03/04/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah public school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category