28/08/2021
یہ میرے اللّٰہ پاک کا احسان ہے جس نے اتنی عزت دی اور میرے دیے ہوئے پیپر میں سے 25 نمبر کا پیپر آیا۔۔ پیپر کے کل مارکس 48 تھے جو کہ میرے پیپر میں سے 52 فیصد پیپر امتحان میں آیا۔۔۔۔شکریہ ان تمام طلباء کا جہنوں نے یقین کیا ۔۔۔ اللّٰہ پاک تمام طلباء کو کامیابی نصیب فرمائے آمین