Online Quran Academy

Online Quran Academy

Share

02/02/2024

*گھر میں الماعون کی الماری رکھیں...* 🗳️

چند روز قبل ایک انکل جی کے گھر جاناہوا۔ میں انکے باغیچے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس دوران بیل بجی۔ ایک بچہ آیا اس نے بیلچہ مانگا، انکل نے ایک چھوٹا سا الماری نما کمرہ کھولا، جس کے دروازے پر بڑا کرکے *”الماعون“* لکھا ہوا تھا۔

بیلچہ نکالا اور دے دیا۔ ساتھ ہی ایک چھوٹی سے نوٹ بک نکالی اسمیں تاریخ، وقت لکھ کر پھر بچے کا نام اور ولدیت لکھ لی۔ کچھ دیر ہی گزری تھی پھر بیل بجی، ایک محلے دار آۓ انہوں نے پانی والا پاٸپ مانگا، انکل نے کمرہ کھولا پاٸپ نکالا، دے دیا اور نوٹ بک پر اس صاحب کا نام لکھ لیا۔

میں یہ سارا منظر دیکھتارہا۔ پھر ہم ظہر کی نماز پڑھنے چلے گٸے۔ جب نماز پڑھ کر واپس آٸے تو ایک لڑکا کلہاڑی اور ”ترینگل“ لیے منتظر تھا۔ انکل نے دونوں چیزیں لیں، نوٹ بک نکالی، اس لڑکے کا نام تلاش کرکے ”وصول“ لکھا اور تاریخ ڈال دی۔
اب مجھ سے رہانہیں گیا۔ میں نے ان سے پوچھا ”آپ یہ چیزیں کراۓ پر دیتے ہیں“۔ وہ مسکراٸے اور بولے”یہ سب چیزیں سارے محلے والوں کو ضرورت پڑنے پر دے دیتاہوں۔ انکا کرایہ بالکل ہے لیکن یہ کرایہ اللہ کے کھاتے میں ہے،

کیا تم نے سورہ *سورۃ الماعون* نہیں پڑھی۔ اللہ تعالیٰ کہتاہے:
*فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ*........... کہ افسوس ہے بربادی ہے ان نمازیوں کیلیے جو *وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ* .......... عام استعمال کی چیزیں مانگنے پر دوسروں کو نہیں دیتے۔ تو بیٹا! جب سے مجھے یہ آیت سمجھ آٸی ہے میں نے یہ اسٹور *”الماعون“* بنادیاہے۔
اور ساری عام استعمال کی چیزیں جیسے کلہاڑی، کدال،بیلچہ، کسی، ہتھوڑا، پاٸپ وغیرہ ساری چیزیں جو کہ پہلے سے میرے گھر موجود تھیں میں نے یہاں جمع کردی ہیں۔

اب محلے میں جس کو جو چیز چاہییۓ وہ آکر لے جاتاہے، نوٹ بک پر انکا نام اورتاریخ لکھ دیتاہوں۔ جب چیز واپس آجاتی ہےتو وصولی بنا دیتاہوں۔۔“
میں خوشگوار حیرت سے انکی باتیں سن رہاتھا۔ انہوں نے چاۓ کاگھونٹ بھرا اور بولے” کچھ چیزیں میں نے خریدی ہیں، جبکہ بہت سی چیزیں تو محلے والے خود ہی مجھے دے گٸے کہ آپ انہیں *”الماعون“* میں رکھ لیں۔ جب ضرورت ہوگی لے جاٸیں گے، جب کسی اور کوضرورت ہوگی وہ لے جاٸیں گے“

احباب گرامی!
مجھے انکل کا یہ *”الماعون“* والا آٸیڈیا بہت پسند آیا۔ ہم بھی ہرروز ایک دوسرے سے چیزیں مانگتے ہیں لیکن اکثر ہم نہیں دیتے۔ ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ مالک کریم نے نمازیوں کو تو خاص طور سے مخاطب کرکے لین دین کرنے کا حکم دیا ہے اور نہ کرنے پر *”ویل“ یعنی جہنم کی آگ* سے ڈرایا ہے۔
چنانچہ آپس میں استعمال کی چیزیں ضرور ایک دوسرے کودینی چاہیں۔
البتہ ایک بڑی بیماری *”چیز واپس نہ کرنا“* کا علاج کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ اسکا ایک فوری حل تو ”نوٹ بک“ ہے۔ تاکہ یاددہانی رہے۔ اور چیز واپس مانگ لی جاۓ۔
چیز مانگ کر لے جانے والے کو بھی سوچنا چاہیے۔ وقت پر واپس کردیں، ورنہ وعدہ خلافی اور دوسرے کو تکلیف میں ڈالنے کا گناہ ہوگا۔

آئیے! آج ہی ہم سب اپنے اپنے گھروں میں *"الماعون"* کی کم از کم ایک الماری اور ڈائری بناکر اس آیت کی عملی تفسیر کا آغاز کردیں۔

Copied

24/07/2021

27/12/2020

If you need "Taleem e Quran" so you can contact us for Taleem-e-Quraan with best method on Skype.
Skype ID: subakhan22,
♡ 2days free trial classes for you,
1. Classes on Daily basis,
2. With Tajweed-o-Qirat,
3. With screen sharing method,
4. Best teaching Qaieda,
5. Complete Namaz,
6. Most important Dua's,
7. Test system after every chapter,
8. Improve your ability best Lehja-o-Adaiegi,
9. After completing Qaieda you will be able to your self reading The Quran-e-Kareem,
10. After completing this above sessions our institute will be issue completion certificate for Students,
For more information contact us at this Skype ID,
Skype ID: subakhan22
WhatsApp: +923324581803
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو اپنی
مرضی کے وقت میں آن لائن گھر بیٹھے
تجویدکیساتھ
نورانی قاعدہ
قرآن کریم
قرآن کریم کو سمجھ کر پڑھنے کے لیے قرآنی عربی سیکھنا
اور بچوں کو پڑھوانا چاہتے ہیں
تاکہ انکا روحانی مستقبل بھی روشن ہو کیونکہ آخرت میں ڈگریوں کا سوال نہیں بلکہ ہمیں اور ہمارے بھائی بیٹے بیٹی کو دین اسلام پر جواب دینے ہونگے
تو فوراً رابطہ کریں
اور صحیح تلفظ کیساتھ قرآن مجید پڑھنا سیکھیں کچھ عرصہ میں
اور انتہائی مناسب فیس کیساتھ
الحمدللہ ہمارا دعویٰ👇
سمجھدار خواتین و حضرات کو جو غلط پڑھتے ہیں یا بھول گئے صرف دو ماہ میں الحمدللہ صحیح تلفظ
کیساتھ قرآن مجید پڑھنا سیکھا دیا جاتا ہے
دو دن فری ٹرائل کلاس واٹس ایپ،
سکائپ یا زوم اپلیکیشن پر
الحمدللہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ بچوں/بڑوں کو سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور دعائیں
کلمے ٫ وضو ٫ نماز اور نماز جنازہ انتہائی آسان انداز میں سیکھائے جاتے ہیں
* الحمدللہ *
https://wa.me/923324581803
رابطہ کیلئے واٹس ایپ نمبر پر ایک کلک
کریں 👆👆

For Registration fill this form,
this form will be used for Generating your Completion Certificate after The Course.
https://forms.gle/W5p41EXZoSLhDbXp6

View Aurang Zaib's Catalog on WhatsApp 21/12/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔اگر آپ قرآن کریم پڑھ کر بھول گئے یا صحیح تلفظ کیساتھ نہیں پڑھ سکتے تو ایک دفعہ لازماً تجربہ کریں صرف دو ماہ میں ان شاءاللہ ہم آپکو قرآن کریم پڑھنا سیکھا دینگے۔۔
دو دن فری ٹرائل کلاس۔۔
ہفتہ میں 5 دن کلاس ۔۔
وقت آپکی مرضی کا ۔۔
مناسب ماہانہ فیس--

https://wa.me/923324581803

Quran Academy Pakistan

Qari AurangZaib on WhatsApp. https://wa.me/message/TRJIJVFURHM5C1

https://wa.me/p/3450564801658325/923324581803

View Aurang Zaib's Catalog on WhatsApp Learn more about their products & services

19/12/2020

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔اگر آپ قرآن کریم پڑھ کر بھول گئے یا صحیح تلفظ کیساتھ نہیں پڑھ سکتے تو ایک دفعہ لازماً تجربہ کریں صرف دو ماہ میں ان شاءاللہ ہم آپکو قرآن کریم پڑھنا سیکھا دینگے۔۔
دو دن فری ٹرائل کلاس۔۔
ہفتہ میں 5 دن کلاس ۔۔
وقت آپکی مرضی کا ۔۔
مناسب ماہانہ فیس--

https://wa.me/923324581803

Quran Academy Pakistan

Qari AurangZaib on WhatsApp. https://wa.me/message/TRJIJVFURHM5C1

wa.me

16/12/2020

If you need "Taleem e Quran" so you can contact us for Taleem-e-Quraan with best method on Skype.

Skype ID: subakhan22,

♡ 2days free trial classes for you,
1. Classes on Daily basis,
2. With Tajweed-o-Qirat,
3. With screen sharing method,
4. Best teaching Qaieda,
5. Complete Namaz,
6. Most important Dua's,
7. Test system after every chapter,
8. Improve your ability best Lehja-o-Adaiegi,
9. After completing Qaieda you will be able to your self reading The Quran-e-Kareem,
10. After completing this above sessions our institute will be issue completion certificate for Students,

For more information contact us at this Skype ID,

Skype ID: subakhan22
WhatsApp: +923324581803

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ خود یا اپنے بچوں کو اپنی
مرضی کے وقت میں آن لائن گھر بیٹھے

تجویدکیساتھ

نورانی قاعدہ

قرآن کریم

قرآن کریم کو سمجھ کر پڑھنے کے لیے قرآنی عربی سیکھنا

اور بچوں کو پڑھوانا چاہتے ہیں

تاکہ انکا روحانی مستقبل بھی روشن ہو کیونکہ آخرت میں ڈگریوں کا سوال نہیں بلکہ ہمیں اور ہمارے بھائی بیٹے بیٹی کو دین اسلام پر جواب دینے ہونگے

تو فوراً رابطہ کریں

اور صحیح تلفظ کیساتھ قرآن مجید پڑھنا سیکھیں کچھ عرصہ میں
اور انتہائی مناسب فیس کیساتھ

الحمدللہ ہمارا دعویٰ👇

سمجھدار خواتین و حضرات کو جو غلط پڑھتے ہیں یا بھول گئے صرف دو ماہ میں الحمدللہ صحیح تلفظ
کیساتھ قرآن مجید پڑھنا سیکھا دیا جاتا ہے

دو دن فری ٹرائل کلاس واٹس ایپ،

سکائپ یا زوم اپلیکیشن پر

الحمدللہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ بچوں/بڑوں کو سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم اور دعائیں

کلمے ٫ وضو ٫ نماز اور نماز جنازہ انتہائی آسان انداز میں سیکھائے جاتے ہیں
* الحمدللہ *

https://wa.me/923324581803

رابطہ کیلئے واٹس ایپ نمبر پر ایک کلک
کریں 👆👆

Photos from Online Quran Academy's post 23/11/2020

If you need "Taleem e Quran" so you can contact us for Taleem-e-Quraan with best method on Skype.

Skype ID: subakhan22,

♡ 2days free trial classes for you,
1. Classes on Daily basis,
2. With Qirat-o-Tajweed,
3. With screen sharing method,
4. Best teaching Qaieda,
5. Complete Namaz,
6. Most important Dua's,
7. Test system after every chapter,
8. Improve your ability best Lehja-o-Adaiegi,
9. After completing Qaieda you will be able to your self reading The Quran-e-Kareem,
10. After completing this above sessions our institute will be issue completion certificate for Students,

For more information contact us at this Skype ID,

Skype ID: subakhan22
WhatsApp: 03446312887

Online Quran Academy 23/11/2020

If you need "Taleem e Quran" so you can contact us for Taleem-e-Quraan with best method on Skype.

Skype ID: subakhan22,

1. Classes on Daily basis,
2. With Qirat-o-Tajweed,
3. With screen sharing method,
4. Best teaching Qaieda,
5. Complete Namaz,
6. Most important Dua's,
7. Test system after every chapter,
8. Improve your ability best Lehja-o-Adaiegi,
9. After completing Qaieda you will be able to your self reading The Quran-e-Kareem,
10. After completing this above sessions our institute will be issue completion certificate for Students,

For more information contact us at this Skype ID,

Skype ID: subakhan22

Online Quran Academy https://www.facebook.com/104953478116589/posts/105000988111838/

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Lahore