Tanzeem Asatza Punjab

Tanzeem Asatza Punjab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tanzeem Asatza Punjab, Education Website, Lahore.

تنظیم اساتذہ صوبہ پنجاب ایک تعلیمی تنظیم ہے جو اساتذہ کے حقوق اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لئے کام کرتی ہے۔ اس تنظیم کا مقصد اساتذہ کی پیشہ ورانہ ترقی، تعلیمی معیار کی بہتری، اور تعلیمی نظام میں اصلاحات لانا ہے۔

تیسرا دن، صوبائی تعلیمی کانفرنس،دختران اسلام اکیڈمی، کوٹلی ستیاں، مریتنظیم اساتذہ، پنجاب
14/07/2026

تیسرا دن، صوبائی تعلیمی کانفرنس،
دختران اسلام اکیڈمی، کوٹلی ستیاں، مری
تنظیم اساتذہ، پنجاب

دوسرا دن، صوبائی تعلیمی کانفرنس،دختران اسلام اکیڈمی، کوٹلی ستیاں، مریتنظیم اساتذہ، پنجاب
14/07/2026

دوسرا دن، صوبائی تعلیمی کانفرنس،
دختران اسلام اکیڈمی، کوٹلی ستیاں، مری
تنظیم اساتذہ، پنجاب

پہلا دن۔ صوبائی تعلیمی کانفرنس۔دختران اسلام اکیڈمی، کوٹلی ستیاں، مری
12/07/2026

پہلا دن۔ صوبائی تعلیمی کانفرنس۔
دختران اسلام اکیڈمی، کوٹلی ستیاں، مری

12/07/2026

🇵🇰 تقریبِ پرچم کشائی
محترم پروفیسر ضیاء الرحمن صاحب
صدر تنظیم اساتذہ پاکستان، صوبہ پنجاب
تقریبِ پرچم کشائی سے خطاب کرتے ہوئے۔
اپنے فکر انگیز خطاب میں انہوں نے اساتذہ کو قوم کی فکری و اخلاقی تعمیر کا معمار قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ تعلیم، کردار سازی اور حب الوطنی کے فروغ کے ذریعے ایک مضبوط، باوقار اور ترقی یافتہ پاکستان کی تعمیر میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں وطنِ عزیز کی خدمت، نئی نسل کی بہترین تربیت اور قومی اقدار کے فروغ کی توفیق عطا فرمائے۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 تنظیم اساتذہ پاکستان

17/12/2025

سیالکوٹ | پریس اسٹیٹمنٹ
تنظیم اساتذہ ضلع سیالکوٹ کے صدر طاہر جمیل نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سیالکوٹ کی مختص کردہ اراضی پر کچہری اور دیگر سرکاری دفاتر منتقل کرنے کا اعلان تعلیم دشمنی کے مترادف ہے، جسے سیالکوٹ کے تعلیم دوست حلقے اور سول سوسائٹی کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

انہوں نے واضح کیا کہ امام بی بی کیمپس کی تعلیمی ضروریات مستقبل میں مزید بڑھیں گی، جن میں نئے شعبہ جات، تعلیمی بلاکس اور بیرونی اساتذہ و طالبات کے لیے ہاسٹلز کی تعمیر ناگزیر ہے۔ تعلیمی مقاصد کے لیے مختص اراضی کو غیر تعلیمی استعمال میں لانا اصولی اور قانونی طور پر غلط ہے۔

طاہر جمیل نے مطالبہ کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب اس طرح کی کسی کوشش کا حصہ نہ بنیں اور کچہری و دیگر سرکاری دفاتر کے لیے الگ سے مناسب اراضی کا انتظام کیا جائے۔ اگر اس فیصلے پر اصرار کیا گیا تو اس کے خلاف بھرپور اور منظم مزاحمت کی جائے گی۔



07/12/2025

🌿 نو منتخب ذمہ داران | تنظیم اساتذہ پاکستان، صوبہ پنجاب
برائے سیشن 2025–27

الحمدللہ! سیشن 2025–27 کے لیے تنظیم اساتذہ پاکستان، صوبہ پنجاب کے نو منتخب عہدیداران کا اعلان پیش خدمت ہے:

⭐ صدر صوبہ پنجاب
ڈاکٹر حافظ ضیاء الرحمٰن ضیاء

⭐ نائب صدر صوبہ پنجاب
پروفیسر اظہر تسنیم چیمہ

⭐ سیکرٹری صوبہ پنجاب
ڈاکٹر عبدالرزاق خان نیازی

⭐ جوائنٹ سیکرٹری صوبہ پنجاب
پروفیسر ڈاکٹر صغیر اقبال

⭐ سیکرٹری مالیات صوبہ پنجاب
عصمت نذیر بھٹی

⭐ سیکرٹری نشر و اشاعت
عبدالرزاق باجوہ

📌 ممبران مرکزی مجلسِ انتظامیہ
1۔ پروفیسر اظہر تسنیم چیمہ
2۔ پروفیسر ڈاکٹر صغیر اقبال
3۔ ڈاکٹر عتبان اللّٰہ
4۔ محمد عبداللّٰہ ملک

دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام نو منتخب ذمہ داران کو اخلاص، ہمت اور ثابت قدمی سے خدمتِ معلمین کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین

#پنجاب

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد (رحمہ اللہ) کے چھوٹے بھائی اور سابق صدر تنظیم اساتذہ پاکستان و چیئرمین آفاق پروفیسر...
05/07/2025

معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد (رحمہ اللہ) کے چھوٹے بھائی اور سابق صدر تنظیم اساتذہ پاکستان و چیئرمین آفاق پروفیسر ڈاکٹر میاں محمد اکرم کے سسر
وقار احمد
بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر جامع مسجد احمد، نشیمن اقبال،خیابان جناح لاہور میں ادا کی جائے گی۔
https://www.facebook.com/share/p/1BFFXpxSCC/

Address

Lahore

Telephone

+923084305813

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanzeem Asatza Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Tanzeem Asatza Punjab:

Shortcuts

Share