Quran Online Academy

Quran Online Academy Welcome to Quran Online Academy for Kids & Adults in USA – UK – Canada – Australia
Islamic Center for Muslims to Achieve Spiritual Goals

✨  آج کی حدیث مبارکہ سے ملنے والی اہم بات :• اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں نیت کی بہت اہمیت ہے۔• سچے دل سے مانگی گئی نیک خواہش بھ...
26/09/2026

✨ آج کی حدیث مبارکہ سے ملنے والی اہم بات :

• اللّٰہ تعالیٰ کے ہاں نیت کی بہت اہمیت ہے۔
• سچے دل سے مانگی گئی نیک خواہش بھی اجر کا سبب بن سکتی ہے۔
• شہادت کا مقام بہت بلند ہے، اور مومن کو اللّٰہ تعالیٰ سے نیک انجام کی دعا مانگنی چاہیے۔
• اس حدیث میں اخلاص اور اچھی نیت کی فضیلت بیان ہوئی ہے۔
• ہمیں اپنی زندگی میں نیک نیت، اخلاص اور اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کو ترجیح دینی چاہیے۔

🤲 دعا:

اے اللّٰہ! ہمیں اخلاص کے ساتھ نیک اعمال کرنے، اپنی رضا حاصل کرنے اور ایمان پر خاتمہ نصیب فرما۔ آمین

🌐 www.qoacademy.com

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللّٰہ

اس خوبصورت پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ 🌿

UrduHadith IslamicKnowledge Sunnah IslamicPost QuranAcademy OnlineQuranAcademy IslamicReminderDaily HadithReminder Allah IslamicQuotes

یہ حدیث مبارکہ اس بات کی اہمیت بیان کرتی ہے کہ فیصلوں میں اللہ تعالیٰ کے احکام کو سامنے رکھا جائے۔انسان کو اختیار اور ذم...
25/09/2026

یہ حدیث مبارکہ اس بات کی اہمیت بیان کرتی ہے کہ فیصلوں میں اللہ تعالیٰ کے احکام کو سامنے رکھا جائے۔
انسان کو اختیار اور ذمہ داری ملے تو انصاف، دیانت اور اللہ تعالیٰ کے حکم کی پابندی کو مقدم رکھنا چاہیے۔

🌐 www.qoacademy.com

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللّٰہ

اس خوبصورت پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ 🌿

IslamicKnowledge UrduHadith Sunnah IslamicReminder Quran IslamicTeachings DailyIslamicReminder Tirmidhi IslamicPost qoacademy

اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے تجارت میں تقویٰ، دیانت داری اور سچائی کی عظیم اہمیت کو بیان فرمایا ہے، یعنی کاروبار میں انسان...
24/09/2026

اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے تجارت میں تقویٰ، دیانت داری اور سچائی کی عظیم اہمیت کو بیان فرمایا ہے، یعنی کاروبار میں انسان کو مال کمانے کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کے سامنے جواب دہی کو بھی ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے، کیونکہ تجارت میں جھوٹ، دھوکا، غلط بیانی، عیب چھپانے اور ناجائز فائدہ حاصل کرنے کے بہت سے مواقع پیدا ہوسکتے ہیں،
یہ حدیث ہمیں کاروبار میں جھوٹ، دھوکے اور ناجائز منافع سے بچنے، گاہکوں کے حقوق کا خیال رکھنے اور ہر معاملے میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے ہوئے سچائی اور دیانت اختیار کرنے کی ترغیب دیتی ہے، کیونکہ دنیا کا تھوڑا سا ناجائز فائدہ آخرت کے نقصان کے مقابلے میں کوئی حیثیت نہیں رکھتا، جبکہ تقویٰ اور سچائی کے ساتھ حاصل کیا
حلال رزق اللہ تعالیٰ کی رضا اور برکت کا ذریعہ بنتا ہے۔

🌐 www.qoacademy.com

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللّٰہ

اس خوبصورت پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ 🌿

آج کی حدیث مبارکہ ہمیں یہ سبق سکھاتی ہے کہ سخت پریشانی اور مشکل وقت میں یہ ذکر کثرت کہ ساتھ کرنا چاہیےیا حی یا قیوم! میں...
23/09/2026

آج کی حدیث مبارکہ ہمیں یہ سبق سکھاتی ہے کہ سخت پریشانی اور مشکل وقت میں یہ ذکر کثرت کہ ساتھ کرنا چاہیے
یا حی یا قیوم! میں تیری رحمت کے ذریعے مدد طلب کرتا ہوں۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان کی حفاظت کرنے اور ہمیشہ اچھی دعا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

🌐 www.qoacademy.com

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللّٰہ

اس خوبصورت پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ 🌿

Dua Tirmidhi Sunnah IslamicKnowledge QuranOnlineAcademy UrduHadith DailyIslamicReminder YaHayyuYaQayyum IslamicDua

🤲 بددعا کرنے سے بچنے کی نصیحتیہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ غصے یا تکلیف کے وقت اپنے خلاف، اپنی اولاد یا اپنے مال کے خلاف بدد...
22/09/2026

🤲 بددعا کرنے سے بچنے کی نصیحت

یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ غصے یا تکلیف کے وقت اپنے خلاف، اپنی اولاد یا اپنے مال کے خلاف بددعا نہیں کرنی چاہیے۔ ممکن ہے وہ وقت قبولیتِ دعا کا ہو، اس لیے ہمیشہ خیر اور بھلائی کی دعا کرنی چاہیے۔

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی زبان کی حفاظت کرنے اور ہمیشہ اچھی دعا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

🌐 www.qoacademy.com

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللّٰہ

اس خوبصورت پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ 🌿

IslamicKnowledge Sunnah QuranAndSunnah UrduIslamic HadithShare Deen QuranOnlineAcademy

درد کے وقت مسنون دعا !  🤲 اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو کامل شفاء عطا فرمائے اور ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی تو...
21/09/2026

درد کے وقت مسنون دعا !

🤲 اللہ تعالیٰ تمام مریضوں کو کامل شفاء عطا فرمائے اور ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

🌐 www.qoacademy.com

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللّٰہ

💚 اس حدیث کو Share کریں تاکہ یہ مسنون دعا مزید لوگوں تک پہنچ سکے

IslamicReminder IslamicKnowledge QuranAndSunnah UrduIslamic HadithShare Deen QuranOnlineAcademy

🌿 کھانا کھانے کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا خوبصورت طریقہ !اس حدیث مبارکہ سے ہمیں یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ اسلام ہمیں کھانے کے...
20/09/2026

🌿 کھانا کھانے کے بارے میں نبی کریم ﷺ کا خوبصورت طریقہ !

اس حدیث مبارکہ سے ہمیں یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ اسلام ہمیں کھانے کے آداب بھی سکھاتا ہے۔ اگر کوئی کھانا ہماری پسند کا نہ ہو تو اس میں عیب نکالنے کے بجائے اسے چھوڑ دینا نبی کریم ﷺ کی سنت ہے۔

🌿 آئیے اپنے روزمرہ معاملات میں نبی کریم ﷺ کی سنتوں کو اپنائیں۔ آمین

🌐 www.qoacademy.com

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللّٰہ

اس خوبصورت پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ 🌿

IslamicReminder IslamicKnowledge QuranAndSunnah UrduIslamic IslamicQuotes Deen HadithShare QuranOnlineAcademy

🌿 اللہ تعالیٰ سے محبت اور اہلِ بیت اطہار سے محبتاس حدیث مبارکہ سے ہمیں یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ یہ حدیث ہمیں اللہ تعالیٰ ک...
19/09/2026

🌿 اللہ تعالیٰ سے محبت اور اہلِ بیت اطہار سے محبت

اس حدیث مبارکہ سے ہمیں یہ سبق حاصل ہوتا ہے کہ یہ حدیث ہمیں اللہ تعالیٰ کی محبت، نبی کریم ﷺ کی محبت اور اہلِ بیت سے محبت کی اہمیت کی طرف متوجہ کرتی ہے۔

🤍 اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں میں اپنی محبت، رسول اللّٰہ ﷺ کی محبت اور اہلِ بیت اطہار کی محبت پیدا فرمائے۔ آمین

🌐 www.qoacademy.com

کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللّٰہ

اس خوبصورت پیغام کو دوسروں تک ضرور پہنچائیں۔ 🌿

AhlulBayt AhlEBait IslamicReminder IslamicKnowledge Sunnah QuranAndSunnah UrduIslamic Deen QuranOnlineAcademy

* آج کی حدیث شریف*                                                                       18 ربیع الاول  1448ھ    01  ستم...
18/09/2026

* آج کی حدیث شریف*

18 ربیع الاول 1448ھ 01 ستمبر 2026 منگل

* *کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا اگر نہیں تو پھر ابھی پڑھ لیں جزاک اللّٰہ
*

IslamicReminder Sunnah QuranAndSunnah UrduIslamic IslamicQuotes Deen QuranOnlineAcademy HadithShare

️ قرض کی ادائیگی کی اہمیترسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:جس شخص نے ایسی حالت میں وفات پائی کہ اس پر قرض ہواور وہ اس کی ادائیگی ک...
17/09/2026

️ قرض کی ادائیگی کی اہمیت

رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:

جس شخص نے ایسی حالت میں وفات پائی کہ اس پر قرض ہو
اور وہ اس کی ادائیگی کے لیے کچھ نہ چھوڑے

📖 حوالہ: سنن ابی داؤد: 3342

یہ حدیث ہمیں قرض کی ذمہ داری اور اس کی ادائیگی کی اہمیت کی یاد دہانی کراتی ہے۔ ہمیں چاہیے کہ قرض لیتے وقت ادائیگی کا ارادہ رکھیں اور اپنے ذمہ واجب حقوق ادا کرنے کی کوشش کریں۔ 🤍

🌿 اللہ تعالیٰ ہمیں قرض سے بچنے اور دوسروں کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

🌐 www.qoacademy.com

اس حدیث کو شیئر کریں تاکہ یہ اہم پیغام دوسروں تک بھی پہنچے۔

IslamicReminder IslamicKnowledge Sunnah QuranAndSunnah UrduIslamic IslamicQuotes Deen QuranOnlineAcademy HadithShare

Address

Lahore
0423

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Quran Online Academy:

Shortcuts

Share

Category