19/10/2024
ابھی تو کرنیں مچل رہی ہیں
ابھی تو سورج نکل رہا ہے
ابھی تو باقی ہے آگ گرنی
ابھی تو قصہ تمام ہوگا
میں کیا بتاؤں میں کیا سُجھاؤں
جو طےشدہ ہے ضرور ہوگا
مجاہدوں کی چھری پےلکھا
ہر ایک کافر کا نام ہوگا
ندائے قدس