19/09/2025
✨*چھٹی سالانہ مدحتِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنس*✨
کے موقع پر سیرت النبی ﷺ کوئز مقابلے کا فائنل راؤنڈ بھی کروایا گیا۔ اور کامیاب ہونے والے طلبہ میں شیلڈ اور اسناد بھی تقسیم کی گئی۔ 💫
*لاہور بورڈ* میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں *لیپ ٹاپ*💻 بھی تقسیم کیے گئے۔ 💫