Directions

Directions We provide you education with quality regarding Islam, We will transform your directions on right way to Islam,

Wahabi mulla hmesha ki tarah munazray sy bhaaag gaye. munazaray ka challenge kr k phr khud Farar ho gayeFollow this link...
15/10/2021

Wahabi mulla hmesha ki tarah munazray sy bhaaag gaye. munazaray ka challenge kr k phr khud Farar ho gaye
Follow this link for full video
https://youtu.be/rDKT4MlT1T4

08/10/2021

Rabi ul Awal Sharif mein MEHFIL E MILAAD haqeeqat | Allama Muhammad Umar Farooq Jalali
Follow this link for full Video
https://youtu.be/UaJlT2jDqhg

الحمدللہ کامیان ترین تاجدار ختم نبوت و ختم معصومیت کانفرنس رائیونڈ۔جس کی سب سے اہم بات۔۔ ریاض گوہر شاہی کے خلیفہ حاجی ان...
26/09/2021

الحمدللہ کامیان ترین تاجدار ختم نبوت و ختم معصومیت کانفرنس رائیونڈ۔
جس کی سب سے اہم بات۔۔ ریاض گوہر شاہی کے خلیفہ حاجی انور بہزاد نے مجمع عام میں فتنہ گوہر شاہی پر لعنت بھیجتے ہوئے کلمہ پڑھ کر تاجدار ختم نبوت سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔۔ اللہ رب العزت حاجی صاحب کو رجوع پر ثابت قدمی عطا فرمائے۔۔۔اور انھیں مسلک اہلسنت کی بہاریں عطا فرمائے۔۔۔
رائیونڈ اور اس کے گرد و نواح میں یہ فتنہ ان شاء اللہ ہمیشہ کے لئے دفن کر دیا گیا۔۔۔

23/09/2021
عظیم الشان پکارو یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کانفرنس۔۔۔۔ کے خوبصورت مناظرمناظر اہلسنت سرمایہ اہلسنت خادم شیر اہلسنت ا...
17/09/2021

عظیم الشان پکارو یارسول اللہ صلی اللہ علیک وسلم کانفرنس۔۔۔۔ کے خوبصورت مناظر
مناظر اہلسنت سرمایہ اہلسنت خادم شیر اہلسنت استاد محترم حضرت علامہ مولانا محمد عمر فاروق جلا۔لی صاحب

ہم مناظرین اہلسنت مولانا مفتی محمد شاہد عمران جلا❤لی صاحب اور مولانا مفتی عمر فاروق جلا💓لی صاحب کو گوہر شاہی فتنے کے مقا...
07/09/2021

ہم مناظرین اہلسنت مولانا مفتی محمد شاہد عمران جلا❤لی صاحب
اور مولانا مفتی عمر فاروق جلا💓لی صاحب کو گوہر شاہی فتنے کے مقابلے میں مناظرہ جیتنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
اللہ تعالی جلا❤لی علماء کو ہمیشہ حق کے پرچار کرنے کی سعادت نصیب فرمائے اور باطل کے مقابلے میں فتح یاب فرمائے

الٰہی شاہ نورانی کی قبر پہ رحمتیں برسیںبنایا جس نے پورا کارواں ختم نبوت کاازقلم ✍️ حضور کنزالعلماء  قائد اہلسنت زیدہ شرف...
07/09/2021

الٰہی شاہ نورانی کی قبر پہ رحمتیں برسیں
بنایا جس نے پورا کارواں ختم نبوت کا

ازقلم ✍️ حضور کنزالعلماء قائد اہلسنت زیدہ شرفہ

ماھانہ گیارھویں شریف کے موقع پر پیغام امام حسین کانفرنس۔۔۔۔ مرکزاہلسنت جیابگاشریف لاہورسرمایہ اہلسنت خادم شیر اہلسنت است...
19/08/2021

ماھانہ گیارھویں شریف کے موقع پر پیغام امام حسین کانفرنس۔۔۔۔ مرکزاہلسنت جیابگاشریف لاہور
سرمایہ اہلسنت خادم شیر اہلسنت استاد العلماء حضرت علامہ مولانا محمد عمر فاروق جلالی صاحب پرنسپل مرکز اہلسنت جیابگا شریف لاہور۔

19/08/2021

نوحہ پڑھنے والوں کا انجام

شیعوں کی کتاب حیات القلوب میں لکھا ہے

جو شخص نوحہ پڑتا ہے وہ جہنم میں جاتا ہے اور کتا بن جاتا ہے

👆👆👆👆👆👆👆👆👆👆

خوب شئیر کیجئے تاکہ دوسروں کا عقیدہ محفوظ رہے۔
18/08/2021

خوب شئیر کیجئے تاکہ دوسروں کا عقیدہ محفوظ رہے۔

17/08/2021

حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ تو سفر کربلا میں اونٹنی پر سوار تھے۔۔
پھر یہ گھوڑا کہاں سے آ گیا۔۔۔ ثبوت کے ساتھ
سرمایہ اہلسنت خادم شیر اہلسنت استاد العلماء حضرت علامہ مولانا محمد عمر فاروق جلالی صاحب پرنسپل مرکز اہلسنت جیابگا شریف لاہور

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Directions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category