17/07/2026
Dear applicants, we appreciate that you have taken interest in applying in M. Phil and Ph. D admission in the Department of History and Pakistan Studies. We are sharing the patterns of admission tests for your guidance.
14/07/2026
14 جولائی 2026ء کو شعبہ تاریخ کے زیر اہتمام آصف عثمان کے پی ایچ ڈی کا وائیوا امتحان منعقد کیا گیا۔
انہوں نے اپنے پی ایچ ڈی کے تحقیقی مقالے کا انتہائی کامیابی کے ساتھ دفاع کیا۔ ان کی تحقیق کا عنوان درج ذیل تھا:
"Legislative history of south asia: role of Quaid-e-Azam Muhammadali jinah as legislator"
(جنوبی ایشیا کی قانون ساز تاریخ: بطور قانون ساز قائد اعظم محمد علی جناح کا کردار)
اس موقع پر موجود ممتحنین نے آصف عثمان کی علمی و تحقیقی کوششوں کو سراہا اور مقالے کا کامیابی سے دفاع کرنے پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی۔
28/06/2026
Admissions Open
PhD History
M.Phil History
23/06/2026
شعبہ تاریخ و پاکستان اسٹڈیز کے زیرِ اہتمام 22 جون 2026 کو لی جوگانگ کا وائیوا امتحان منعقد کیا گیا۔
انہوں نے اپنے تحقیقی مقالے کے موضوع "چین اور پاکستان کی قومی آزادی کی جدوجہد میں سیاسی دانشوروں کا کردار" (Role of political literati in the national liberation struggle of China and Pakistan) کا کامیابی سے دفاع کیا۔
اس موقع پر ممتحنین نے انہیں کامیابی سے دفاع کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی۔