22/08/2025
کلاس نہم کا شاندار رزلٹ 2025
سائنس گروپ فہد احمد 520
علاقہ بھر میں آرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن
492 اسد شاہ
PTU
22/08/2025
کلاس نہم کا شاندار رزلٹ 2025
سائنس گروپ فہد احمد 520
علاقہ بھر میں آرٹس گروپ میں پہلی پوزیشن
492 اسد شاہ
📢🇵🇰اپڈیٹ نیوز:پنجاب اسمبلی لاہور: 👨🏫💓
ہزاروں سرکاری ملازمین وفاقی طرز پر ڈسپیرٹی الاؤنس میں ٪30 اضافے، تنخواہوں و پنشن میں کم از کم ٪50 اضافے، لیو انکیشمنٹ، پنشن ، گریجویٹی، رول 17 اے، ٹیکس ربیٹ بحالی, اداروں کی نجکاری کے خلاف ڈٹ گئے!
06/03/2025
جن سے مل کر زندگی سے عشق ہو جائے وہ لوگ
شائد آپ نے نا دیکھے ہوں مگر ایسے بھی ہیں۔
پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل دیپالپور کے عظیم لیڈر میاں الٰہی بخش ڈولہ۔
خدا بزرگ و برتر صحت و ایمان والی عمر خضر عطا فرمائے آمین یارب العالمین ♥️
22/01/2025
22/01/2025
حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ناصر باغ تا پنجاب اسمبلی تک احتجاجی ریلی۔۔۔۔۔
01/11/2024
جب سارے سکول ایسے ہو جائیں گے
سرکاری استاد ختم ہو جائیں گے
تو عوام اپنے بچوں کی فیسیں خود ادا کر کے پرائیویٹ پڑھائیں گے
تو اس وقت پبلک یاد کرے گی کہ کہ کبھی نج کاری کے خلاف ان کو پکارا گیا تھا مگر پبلک نے یہ سمجھا کہ یہ تعلیم کا نہیں استاد کا مسئلہ ہے
# نجکاری نامنظور
30/10/2024
*سچ جان کر جیو*
*سچ پر ڈٹ کر جیو*
*سچ یہ ہے*
*بہروپیا کی اصلیت*
وہ کہتے ہیں کہ چراغ تلے اندھیرہ یہاں تو سب کچھ کالا دھندہ ہی ہے ..
بھائی پھیرو کا چھوٹا بہروپیاہ جو نام نہاد تعلیم کا بیڑا اٹھائے پنجاب کے اساتذہ اور بچوں کو سکولوں سے محروم کر رہا ہے ..اس کا اپنا بھائی فصیل حیات A لیول کمیرج انٹرنشیل کے امتحان میں اپنی جگہ پر کسی اعزاز حسن نامی بندہ کو پپیر دلوانے کے لیے رانا فصیل حیات پکڑا گیا امتحان میں نقل اور جعل سازی پر جب ایگزامینیشن انسپکٹر نے چیک کیا تو رانا فصیل حیات کی جگہ کسی اعزاز حسن نامی بندہ کو پایا گیا اور اس دلیر انسپکٹرا نے رانا فصیل حیات کے خلاف ایف آئی اے FIA میں مقدمہ درج کروا دیا FIR نمبری C/427/08 تھانہ FIA لاہور
یہ ہیں وزیر تعیلم سکندر حیات کے سگے بھائی کے کارنامے جو اپنے بھائی کو نقل سازی اور جعل سازی اور امتحان میں نقل کے ذریعے پاس کروانے کی کوشش کر رہا ہو وہ پنجاب کے بچوں کو کیا تعلیم دے گا؟؟
اور یہ بہروپیا کس منہ کے ساتھ اساتذہ اور امتحانات کے عملے پر رعب جمائے رہا ہے جبکہ اس کا سگا بھائی امتحان میں نقل کرتے ہوئے مقدمہ میں نامزد ہے اور کیا *وہ رانا فصیل حیات اے لیول کے امتحان میں پاس ہے یا فیل ؟؟؟*
پنجاب کی کیا قسمت ہے وزیر تعیلم بھی وہ لگایا جو نقل سازی اور جعل سازی میں اہم مقام رکھتا ہے
*اور کیا آفرین ہے پنجاب کی وزیراعلی کی چوائس پر وزیر تعیلم کا بھائی نقل ساز اور جعل سازی مقدمہ میں نامزذ ہے*
30/10/2024
یہ ہوتی ہے عزت ،
یہ ہوتی ہے تکریم،
یہ ہوتی ہے محبت ،
استاد سبک دوش ہوا تو طالب علموں نے گھر پھولوں سے بھردیا۔
مگر استاد سبک دوش کب ہوتا ہے۔ اس کا فیض ہمیشہ جاری رہتا ہے۔
29/10/2024
28/10/2024
برباد گلستاں کرنے کو بس ایک ہی الو کافی تھا
ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ۔
جناب عزت مآب منسٹر صاحب کم از کم قومی زبان تو سیکھ لو۔"اساتذہ اکرام "نہیں "اساتذہ کرام " ہو تا ہے۔جن کا اپنا یہ حال ہے وہ چلے ہیں اساتذہ کا ٹیسٹ لینے۔
خدارا قوم کے بچوں کا سوچو ۔
ساڈا آنلائن وی جواب اے۔
TNA
بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ