سیالکوٹ میں ایک ہی محلے کے 960 افراد کی جنس کو PSER سروے میں خواجہ سرا درج کرنے والے 2 اساتذہ کو پیمنٹ نہ کرنے کی ہدایات جاری۔
استاد کو بھی عزت دو
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from استاد کو بھی عزت دو, Tutor/Teacher, Lahore.
Headship Allowance Rate
Primary=5000
Elementary=7500
High=10000
Higher=12500
"یہ ہمارے لئے پڑھائی چھوڑ کر گیا ہے اس لئے مار رہے ہیں"
علامہ اقبال کے مجسمے کی توہین کرتے انتہائی جاہل اور بدتمیز بچے ۔۔۔ شاید یہ گلشن اقبال پارک لاہور کی ویڈیو ہے، والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو اصل قومی ہیروز کی پہچان کرائیں۔ ایسا عظیم انسان جس نے عشق رسولﷺ کا درس دیا، اپنے علم سے اسلام اور تصوف کو دنیا پر ظاہر کیا ، مغربی دنیا کی ہلاکتوں سے پردہ اٹھایا آج اس کے مجسمے کی ایسی توہین کی جا رہی ہے۔
روزانہ 5 پیریڈ نہ پڑھانے والے میرٹ بیسڈ ہیڈ ٹیچرز کو الاؤنس نہیں دیا جائے گا۔ تمام CEOs میرٹ بیسڈ ہیڈز کی پیریڈ وائز تفصیل محکمہ تعلیم کو رپورٹ کریں
رانا سکندر حیات
31/10/2025
فیلڈ میں سروے کرنے والے ٹیچر ہوشیار رہیں۔۔🫡😆
*۔OPS ہیڈز کو الاؤنس نہ ملنے پر شدید تشویش، وزیرِاعظم سے فوری نوٹس لینے کی اپیل*
او پی ایس (OPS) ہیڈز کو پرفارمنس بیسڈ الاؤنس دینے کے حوالے سے تاحال کسی قسم کی کوئی میٹنگ نہیں ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اکاؤنٹ آفس نے واضح طور پر انکار کر دیا ہے کہ OPS ہیڈز کو 1200 روپے کا چارج الاؤنس نہیں دیا جا سکتا، کیونکہ یہ SST گریڈ 16 میں ہیں، اس لیے انہیں گریڈ 17 کا الاؤنس نہیں دیا جا سکتا۔
مزید برآں، اکاؤنٹ آفس کی جانب سے یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ OPS ہیڈز کو ان کی چھٹیوں کے دوران کنوینس الاؤنس ہر صورت میں کاٹا جائے گا۔
اس صورت حال کے باعث OPS ہیڈز شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں دیانتداری سے سرانجام دے رہے ہیں، اس کے باوجود انہیں بنیادی مراعات سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
تمام OPS ہیڈز نے حکومتِ پنجاب اور وزیرِاعظم پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سنگین ناانصافی کا نوٹس لیں اور فوری طور پر فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کریں تاکہ انہیں ان کا حق دیا جا سکے۔
OPS
ہیڈ ماسٹرز کا تعیناتی کے ایک ماہ بعد الاؤنس نہ لگ سکا۔ تمام ہیڈ ٹیچرز کا پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے کا اعلان
OPS
ہیڈ ٹیچرز کو آئندہ مالی سال سے پرفارمنس بیسڈ الاؤنس دینے کے حوالے سے جلد سمری منظور کروائی جائے گی۔ ہائر سیکنڈری سکول ہیڈ کو 4000، ہائی سکول ہیڈ کو 3000، ایلیمنٹری سکول ہیڈ کو 2500 جبکہ پرائمری سکول ہیڈ کو 2000 ماہانہ الاؤنس ملے گا
جو اے ای اوز اور ہیڈز کی ٹی سی کرتے ہیں انکو ہیرو ایوارڈ دینا اساتذہ کے ساتھ غداری ہے
ذاتی پسند پر ہیرو ایوارڈ دینے والے افسران اساتذہ کو ان کا حق دے دیں تو یہی چیز اساتذہ کی عزت کے لیے بہت ہے
میرٹ بیسڈ ہیڈ ٹیچرز کی بڑی تعداد انٹرویو میں فیل ہے اس لیے دوسرے فیز کے آرڈرز کو دوبارہ سے روک لیا گیا ہے۔
سیکرٹری تعلیم
حکومت پنجاب جس طرح میٹرک کے سالانہ امتحانات میں پوزیشن لینے والے طلبا کو ترکی بھیج رہی ہے
ہمارا بھی مطالبہ ہے کہ میرٹ بیسڈ ہیڈ ٹیچرز کو بھی ترکی بھیجا جائے تا کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو جلا بخش سکیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore