Islam Zindabad

Islam Zindabad Islam Zindabad

جو لوگ کوٹھیاں بنا کے سیل کرتے ہیں یا جو لوگ اپنے لیے نئے گھر بنا رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ گھر کے اندر ایک چھوٹا سا Pra...
08/08/2022

جو لوگ کوٹھیاں بنا کے سیل کرتے ہیں یا جو لوگ اپنے لیے نئے گھر بنا رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ گھر کے اندر ایک چھوٹا سا Pray room عبادت والا کمرہ بھی بنایا کریں
جس طرح بچے 2 گھنٹے Study room میں گزارتے ہیں دنیاوی تعلیم حاصل کرنے کے لیے
اور جس طرح 2 گھنٹے Tv room میں گزارتے ہیں اسی طرح بچوں کا ایک مخصوص ٹائم Pray room کا بھی ہو تو بچوں کو قرآن وحدیث اور دینی تعلیم حاصل کرنے سمجھنے اور سیکھنے میں آسانی ہوجاۓ گی
اور گھر میں نماز و قرآن پاک پڑھنے کے لئے ایک الگ جگہ بھی مختص ہو جائے گی اور اس سے آپ کو بھی فائدہ ھو گا نیکی کی نیکی💯

03/08/2022
  بُرے دوستوں سے بچوں
30/07/2022



بُرے دوستوں سے بچوں

30/07/2022


؟
?


پودے لگانا کیسا ؟ | How about planting? | plant پودا لگاؤ درخت بناؤ 3

اپنے پروسیوں کا خیال رکھے
28/07/2022

اپنے پروسیوں کا خیال رکھے

خوبصورت حدیث
27/07/2022

خوبصورت حدیث

26/07/2022

Virtues of Planting To plant is to make a tree
لگانے کے فَضائِل

پودا لگاۓ درخت بناۓ

25/07/2022

introduction of Quran Pak تعارف قرآن پاک

06/04/2022

Naat

06/04/2022

اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____

6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-بس یا ٹیکسی میں کسی سے ہنس کر فضول باتیں مت کیجیے۔۔۔!!
ایڈمن میاں بیوی پیج

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Zindabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category