04/03/2023
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! 💐
عرف ،
کا بانی اور
ہے، لہذا اسے ہم
،
بلکہ کہتے ہیں۔
خسرو کذاب خود پر وحی اور قرآن نازل ہونے دعویدار ہے۔
خسرو کذاب ایک ہے جو خود کو میں سے (الکتاب کا وارث) کہتا ہے اور یہ دعوی کرتا ہے کہ اسے کتاب، حکم اور #نبوت دی گئی ہے۔
خسرو کذاب کو مسجد ضرار کہتے ہوئے، مسلمانوں کو اس سے دور رہنے کی تلقین کرتا ہے۔ یہودیوں کی طرح خسرو کذاب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بنی اسماعیل اور عرب سے ہونے کا منکر ہے۔
خسرو کذاب کے خلافِ قرآن، خود ساختہ فلسفہ کے مطابق ِ_احمد (محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) جن کی بشارت/ خوشخبری سیدنا عیسی علیہ السلام نے دی تھی، وہ محمدِ عربی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نہیں، بلکہ "بشر رسولِ احمد" ہر زمانے میں آتے ہیں ( معاذ اللہ) اور موجودہ زمانے کا بشر رسولِ احمد خسرو کذاب خود ہے ( معاذ اللہ)۔
خسرو کذاب اس لئے ہے کیونکہ قادیانیوں کی طرح ختم نبوت کا منکر ہونے کے ساتھ ساتھ، یہ بدبخت ہمارے نبی کریم محمد مصطفی، احمد مجتبی، رسولِ عربی، نبی امی، صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نبوت و رسالت، ذات، شخصیت، وجود، پیدائش، حیات، وفات، قبر اطہر، ازواج مطہرات، اولاد، صحابہ کرام، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صاحب قرآن ہونے اور آخری و حتمی نبی ہونے (ختم نبوت) کا منکر ہے۔
الحمد للہ!! بندہ ناچیز، ڈاکٹر فہیدالحق، 2018 سے خسرو کذاب کا تعاقب کررہا ہے۔ خسرو کذاب نے 15 ستمبر 2020 کو اپنی ایک غیر معروف فیس بک پوسٹ کے ذریعہ تمام مسلمانوں کو لیبل مسلم / نام کا مسلمان کہتے ہوئے "debate" کا چیلنج دیا تھا۔ جسے ہم نے فوری طور پر قبول کیا تھا لیکن خسرو کذاب ایک بھگوڑا اور ڈرپوک انسان ہے، اور ہمارے مسلسل للکارنے اور شرم دلانے کے باوجود آج تک، ہمارے ساتھ، کیمرا کے روبرو، گفتگو کی میز پر آنے کا حوصلہ نہیں کرسکا۔
خسرو کذاب کے بارے میں مزید جاننے کیلئے درج ذیل ہیش ٹیگز میں سے کسی پر کلک کیجئے!
عرف ۔
یا مزید تفصیلات کیلئے وٹس ایپ نمبر 03020004020 پر اپنے تعارف ( نام ، شہر، پروفیشن، علمی قابلیت) کے ساتھ میسج کیجئے۔ (رسپانس آنے میں چند دن لگ سکتے ہیں)
جزاکم اللہ خیراً💐
ڈاکٹر فہیدالحق سبحانی ............... (0004020 0302)
03/03/2023
02/03/2023
02/03/2023
27/02/2023