زندگی در راه ظهور بقیتہ اللہ عج

زندگی در راه ظهور بقیتہ اللہ عج پیج بنانے کا مقصد صرف اور صرف انسانوں کے دلوں میں ناصر امام مہدی (ع) بننے کا جذبہ پیدا کرنا ہے

📷 غیبت کے زمانے میں منتظر کون ہے ؟غیبت کبریٰ میں وہی شخص منتظر کہلا سکتا ہے اور زندگی بسر کر سکتا ہے جو شہادت کی موت اور...
20/09/2025

📷 غیبت کے زمانے میں منتظر کون ہے ؟

غیبت کبریٰ میں وہی شخص منتظر کہلا سکتا ہے اور زندگی بسر کر سکتا ہے جو شہادت کی موت اور امام زمانہ (عج) کے ظہور کا منتظر ہو۔

شہید مہدی زین الدین

*عشق یعنی امام زمانہ(مھدی) عج )🥺*عشق ایک عبارت ہے، ہر چیز کو ایک ہدف کے لیئے قربان کردینا اور اسکے عوض کسی بھی چیز کو نہ...
08/03/2024

*عشق یعنی امام زمانہ(مھدی) عج )🥺*

عشق ایک عبارت ہے، ہر چیز کو ایک ہدف کے لیئے قربان کردینا اور اسکے عوض کسی بھی چیز کو نہیں چاہنا۔۔۔۔

- ڈاکٹر علی شریعتی!

‏" جب آیت اللہ بہجت رحمۃ اللّٰہ علیہ سے پوچھا گیا کہ: امام زمانہ عج کہاں رہتے ہیں ؟ تو آپ نے جواب دیا "" امام زمانہ عج ت...
24/01/2024

‏" جب آیت اللہ بہجت رحمۃ اللّٰہ علیہ سے پوچھا گیا کہ: امام زمانہ عج کہاں رہتے ہیں ؟ تو آپ نے جواب دیا "
" امام زمانہ عج تمہارے دلوں میں رہتے ہیں "
" خیال کرنا اور ہوشیار رہنا کہیں تم گناہوں کو اپنے دل میں بساکر انہیں باہر نہ نکال دو "

امام زمانہ (عج) حاضر و ناظر ہیں!ابھی کوئی حرف ہمارے منہ سے نہیں نکلتا مگر اس سے پہلے وہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ ف*جہ ...
03/10/2023

امام زمانہ (عج) حاضر و ناظر ہیں!

ابھی کوئی حرف ہمارے منہ سے نہیں نکلتا مگر اس سے پہلے وہ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ ف*جہ الشریف تک پہنچ جاتا ہے۔

آیت اللہ بہجت (رح)

اللھم صلی علی محمد وآل محمد و عجل ف*جھم

  کے ظہور کا انتظار اسلام کی طاقت کا انتظار ہے اور ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم اسلام کی طاقت کو ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کر...
11/09/2022

کے ظہور کا انتظار اسلام کی طاقت کا انتظار ہے اور ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم اسلام کی طاقت کو ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کریں۔ ایک دن اسلام کی طاقت پوری دنیا میں ثابت ہو کر رہے گی اور اسی اسلامی طاقت سے کا ظہور ہوگا۔

  کی زبانی   (زیارت ناحیہ کا حصہ )سلام ہو چاک گریبانوں پر۔ سلام ہو مرجھائے ہوئے ہونٹوں پر۔ سلام ہو کرب و اندوہ میں گھرے ...
11/09/2022

کی زبانی (زیارت ناحیہ کا حصہ )

سلام ہو چاک گریبانوں پر۔ سلام ہو مرجھائے ہوئے ہونٹوں پر۔ سلام ہو کرب و اندوہ میں گھرے ہوئے چور چور نفوس پر۔ سلام ہو ان روحوں پر جن کے جسموں کو دھوکے سے تہہِ تیغ کیا گیا۔ سلام ہو بے گرو کفن نعشوں پر۔ سلام ہو ان جسموں پر دھوپ کی شدّت سے جن کے رنگ بدل گئے۔ سلام ہو خون کی ان دھاروں پر جو کربلا کے دامن میں جذب ہوگئیں۔ سلام ہو بکھرے ہوئے اعضاء پر۔ سلام ہو ان سروں پر جنھیں نیزوں پر بلند کیا گیا۔ سلام ہو ان محذراتِ عصمت پر جنھیں بے ردا پھرایا گیا۔ سلام ہو دونوں جہانوں کے پالنہار کی حجت پر۔ سلام ہو آپ پر اور آپ کے پاک و پاکیزہ آباؤ اجداد پر۔

سلام ہو آپ اور آپ کے شہید فرزندوں پر۔ سلام ہو آپ اور آپ کی نصرت کرنے والی ذریت پر۔ سلام ہو آپ اور آپ کی قبر کے مجاور فرشتوں پر۔ سلام ہو انتہائے مظلومیت کے ساتھ قتل ہونے والے پر۔ سلام ہو آپ کے زہر سے شہید ہونے والے بھائی پر۔ سلام ہو علی اکبرؑ پر۔ سلام ہو کمسن شیر خوار پر۔ سلام ہو ان نازنین جسموں پر جن پر کوئی کپڑا نہیں رہنے دیا گیا۔ سلام ہو آپؑ کے دربدر کئے جانے والے خاندان پر۔ سلام ہو ان لاشوں پر جو صحراؤں میں بکھری رہیں۔ سلام ہو ان پر جن سے ان کا وطن چھڑایا گیا۔ سلام ہو ان پر جنھیں بغیر کفن کے دفنانا پڑا۔ سلام ہو ان سروں پر جنھیں جسموں سے جدا کر دیا گیا۔ سلام ہو اس پر جس نے صبر وشکیبائی کے ساتھ اللہ کی راہ میں جان قربان کی۔ سلام ہو اس مظلوم پر جو بے یار و مددگار تھا۔ سلام ہو پاک و پاکیزہ خاک میں بسنے والےسلام ہو پاک و پاکیزہ خاک میں بسنے والے پر۔ سلام ہو بلند و بالا قبہ والے پر۔
🥲🥲🥲

فرائض منتظرین ف*ج | دعائے عہد | امام زمانہ عجفرائض منتظرینِ ف*ج حقیقی منتظرین کے فرائض میں سے ایک امام زمانہ عج کے ساتھ ...
28/08/2022

فرائض منتظرین ف*ج | دعائے عہد | امام زمانہ عج

فرائض منتظرینِ ف*ج
حقیقی منتظرین کے فرائض میں سے ایک امام زمانہ عج کے ساتھ ہر روز اپنی بیعت کی تجدید کرنا ہے۔

‏🎨‌‏🎨‎ سلامٌ علیٰ آلِ یٰسِین‎ 🎨‏🎨‎

امام حسین علیہ السلام:" *جس کا تم انتظار کر رہے ہو وہ امر اس وقت تک نہیں ہو گا جب تک تم میں سے بعض ، بعض پر تبرا نہیں کر...
25/08/2022

امام حسین علیہ السلام:

" *جس کا تم انتظار کر رہے ہو وہ امر اس وقت تک نہیں ہو گا جب تک تم میں سے بعض ، بعض پر تبرا نہیں کریں گے ، بعض ، بعض پر لعنت نہیں کریں گے ، تم میں سے بعض دوسروں کے منہ پر تھوکیں گے ، یہاں تک کہ بعض دوسروں پر کفر کی گواہی دیں گے ، اس وقت ہمارا قائم ع قیام کرے گا اور ان سب چیزوں کو اٹھا دے گا."*


📝 الملاحم و الفتن ، ص 106
🌹 اللھم عجل لولیک الف*ج🌹

“There are three things which are the honour of a believer and his ornament both in this world and the next. They are:1....
25/08/2022

“There are three things which are the honour of a believer and his ornament both in this world and the next. They are:

1. Prayers in the last part of night (night prayers)

2. Not coveting what people possess in their hands

3. The love (and leadership) of an from the progeny of Muhammad [s].”

-Imam Sadiq (as) 💜
[Bihar ul-Anwar vol. 75 pg.10]

‏🌸 امام سجاد ع سے پوچھا گیا:👈 کیوں راتوں میں اللہ کی عبادت کرنے والوں کے چہرہ پر نور رہتا ہے، عابد شب زندہ دار کا چہرہ خ...
25/08/2022

‏🌸 امام سجاد ع سے پوچھا گیا:

👈 کیوں راتوں میں اللہ کی عبادت کرنے والوں کے چہرہ پر نور رہتا ہے، عابد شب زندہ دار کا چہرہ خوبصورت ہوتا ہے؟

🌺 آپ نے فرمایا چونکہ وہ اللہ سے تنہائی میں محو گفتگو ہوتے ہیں اس لئے خدا اپنے نور سے ان کا چہرہ نورانی کردیتا ہے۔

📚 علل الشرائع، ج 1، ص

جب تک اس عالم میں آپ جیسا دوست ہو میرے پاس اے مھدی زھرا س خود کو تنہا سمجھنا کفران نعمت ہے جب بھی دکھی ہوگی اپنے آنکھیں ...
01/07/2022

جب تک اس عالم میں آپ جیسا دوست ہو میرے پاس اے مھدی زھرا س خود کو تنہا سمجھنا کفران نعمت ہے
جب بھی دکھی ہوگی اپنے آنکھیں بند کرو اور بہت محبت سے ایک ہی نام لوں "مولا مھدی ع "
میری تنہائیوں کا دوست

عزیزم امام زمانم (عج)
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤

امیر المومنین علی ع فرماتے ہے ؛
وہ لوگ جو غیبت حجت خدا کے دور میں اپنے ایمان میں ثابت رہے اور غیبت کی طولانی ہونے کی وجہ سے اپنے امام کا منکر نہ ہوجائے قیامت میں میرا ساتھ ہوگا
بحارالأنوار 50 صفحہ 180

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زندگی در راه ظهور بقیتہ اللہ عج posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category