28/05/2026
*_🇵🇰 28 مئی 1998 — یومِ تکبیر 💚_*
*_وہ تاریخی دن جب پاکستان نے چاغی کے پہاڑوں میں کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کو اپنی طاقت کا احساس دلایا اور مسلم دنیا کی پہلی جبکہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بن گیا۔_*
*_یومِ تکبیر ہمیں قومی اتحاد، خودمختاری اور دفاعِ وطن کے عزم کی یاد دلاتا ہے۔ اللہ پاک ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔ 🤲🇵🇰_*
27/05/2026
18/05/2026