Nabeelsir111

Nabeelsir111 school activities

06/10/2024
05/10/2024
02/10/2024

public High school

17/05/2024
21/10/2023
27/08/2023

پنجاب بھر کے بورڈز میں کلاس نہم ،دہم، انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور پارٹ 2 پیپرز 2024 کا 25% حصہc اینالیٹیکل اور Conceptual سوالات پر مشتمل ہو گا تمام بورڈز ہر مضمون کےلیے 10 ماڈل پیپرزجلد جاری کریں گے۔

22/08/2023

تمام پنجاب بورڈز اوور آل کامیابی کا تناسب 50/50 رہا۔۔۔۔قریبا آدھے Candidates جماعت نہم میں فیل قرار پاۓ۔

یاد رہے کہ 2023-2024 کے تعلیمی سال میں پاسنگ مارکس 33 فیصد کی جگہ 40 فیصد ہونگے۔ مزید یہ کہ Analytical سوالات کی پرسنٹیج سوالیہ پرچے میں بتدریج بڑھتی جائیگی۔

لہذا اگلے سالوں میں پاسنگ پرسنٹیج اس سے بھی کم ہونے کے چانسز ہیں۔

01/04/2023

یا اللہ رمضان کا پہلا عشرہ مکمل ہوا عشرہ رحمت ہم سے رخصت ہورہا ہے یا الله تو ہمیں اتنا بخشنا جتنا تو رحیم ہے بے شک تیری رحمت ہی ہے جو ہمیں بچائے گی ورنہ عمل پر آئی تو ہم کہیں کے نہیں۔۔۔ ہماری خطائیں محدود اور تیری رحمت لامحدود ہے ہم پر رحم فرما میرے مالک ۔۔ تو غفور الرحیم ہےمعاف کرنے والا ہے ۔ہم سے راضی ہوجا🥺

اس پہلے عشرے کے صدقے میرے اور میرے پیاروں رشتہ داروں عزیزواقارب دوست احباب اور تمام امت مسلمہ کے گھروں میں اپنی تمام رحمتیں اور نعمتیں نازل فرما

اور میرے اہل و عیال میرے پیارے والدین رشتہ داروں عزیزواقارب دوست احباب اور تمام امت مسلمہ کے جتنے بھی فرد اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں ان کی قبروں پر اپنی رحمت نازل فرما انکے درجات بلند فرما..
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabeelsir111 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category