Muhaazib

Muhaazib This PR Campaign is a part of our FYP. It is all about an unethical act, that is spitting. We aim to

مہذب کیلئے یہ بات باعث مسرت ہے کہ قاری عبد الماجد نے ہمیں بطور ایمبسڈر جوائن کیا.اپنی خوبصورت قرآت کے باعث حلقہ احباب می...
22/08/2021

مہذب کیلئے یہ بات باعث مسرت ہے کہ قاری عبد الماجد نے ہمیں بطور ایمبسڈر جوائن کیا.
اپنی خوبصورت قرآت کے باعث حلقہ احباب میں خاصے مقبول ہیں. ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کی آمد سے سینکڑوں لوگوں تک ہم اپنی بات پہنچا پائیں گے.
خوش آمدید جناب

ٹیم "مہذب" جناب سعید اللہ ثقلین پراچہ کو بطور ایمبسڈر " گورنمنٹ پرائمری سکول میلہ بانگی خیل" خوش آمدید کہتے ہیں.استاد ہی...
19/08/2021

ٹیم "مہذب" جناب سعید اللہ ثقلین پراچہ کو بطور ایمبسڈر " گورنمنٹ پرائمری سکول میلہ بانگی خیل" خوش آمدید کہتے ہیں.
استاد ہی مستقبل کے معمار بناتے ہیں اور ہمیں خوشی ہوئی کے سر سعید نے ہم سے خود رابطہ کر کے بچوں کو سر عام تھوکنے اور اس سے پھیلنے والی بیماریوں سے متعلق باقاعدہ تعلیم کے عزم کا اعادہ کیا.
ہم امید کرتے ہیں کہ انشاء اللہ آپ اپنے علاقے کی نئی نسل میں شعور اجاگر کر کے ایک اچھے عمل کی بنیاد رکھیں گے.
اللہ آپکا حامی و ناصر ہو آمین

ٹیم "مہذب" محمد صدیق ہدرال کو بطور ایمبسڈر "عبید نور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میانوالی " خوش آمدید کہتے ہیں.صدیق ہدرال...
19/08/2021

ٹیم "مہذب" محمد صدیق ہدرال کو بطور ایمبسڈر "عبید نور انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میانوالی " خوش آمدید کہتے ہیں.
صدیق ہدرال اپنے ادارہ میں ہمارا مشن آگے بڑھائیں گے.
ہمیں خوشی ہوئی کہ آپ خود اس ذمہ داری کیلئے آگے بڑھے. ویلکم سر😍

ہم زید خان کو بطور ایمبسڈر "مہذب" خوش آمدید کہتے ہیں. َزید خان اس وقت مسعود ٹیکسٹائل ملز میں بطور ڈپٹی منیجر خدمات سر ان...
09/08/2021

ہم زید خان کو بطور ایمبسڈر "مہذب" خوش آمدید کہتے ہیں. َزید خان اس وقت مسعود ٹیکسٹائل ملز میں بطور ڈپٹی منیجر خدمات سر انجام دے رہے ہیں. انہوں نے مہذب“ کو یقین دلایا ہے کہ وہ اپنی فیکڑی میں مہذب کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے لوگوں کو سر عام تھوکنے اور اس سے پھیلنے والی بیماریوں سے متعلق آگاہی دیں گے..
خوش آمدید سر

ہمارے استاد  مستقبل کے معمار..ہم لیکچرار سر محمد بلال کو بطور ایمبسڈر "مہذب" میں خوش آمدید کہتے ہیں. بلال صاحب اپنے طلبا...
09/08/2021

ہمارے استاد مستقبل کے معمار..
ہم لیکچرار سر محمد بلال کو بطور ایمبسڈر "مہذب" میں خوش آمدید کہتے ہیں. بلال صاحب اپنے طلباء تک "مہذب" کی آواز پہنچائیں گے.
خوش آمدید سر

ہم ڈاکٹر محمد اویس مختار کو بطور ایمبسڈر "مہذب" خوش آمدید کہتے ہیں. ڈاکٹر صاحب نے مہذب کو باور کرایا ہے کہ وہ اپنے کلینک...
09/08/2021

ہم ڈاکٹر محمد اویس مختار کو بطور ایمبسڈر "مہذب" خوش آمدید کہتے ہیں. ڈاکٹر صاحب نے مہذب کو باور کرایا ہے کہ وہ اپنے کلینک میں سر عام تھوکنے اور اس سے پھیلنے والی بیماریوں سے متعلق آگاہی اور ہدایات چسپاں بھی کریں گے، اور اپنے مریضوں کی خصوصی رہنمائی کریں گے

Right vs Wrong🤞
26/07/2021

Right vs Wrong🤞

Let's become *Muhazib* and guide others.
26/07/2021

Let's become *Muhazib* and guide others.

A promise that cannot be ignored🤝
21/07/2021

A promise that cannot be ignored🤝

21/07/2021

No Doubt That, "Health Is Wealth".

21/07/2021
TrY To Promote Safety Against UnsaFe AcT Like Spitting 💦
20/07/2021

TrY To Promote Safety Against UnsaFe AcT Like Spitting 💦

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhaazib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share