جامعہ اشرفیہ نیلاگنبد Jamia Ashrafia Old

جامعہ اشرفیہ نیلاگنبد Jamia Ashrafia Old ​"The premier production house of Jamia Ashrafia Lahore—dedicated to disseminating the profound message of Islam globally since 1947."

 #پروفیسرڈاکٹرعابدفرید صاحب کو وائس چانسلر، ہری پور یونیورسٹی مقرر ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ آپ کو ...
04/06/2026

#پروفیسرڈاکٹرعابدفرید صاحب کو وائس چانسلر، ہری پور یونیورسٹی مقرر ہونے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس عظیم ذمہ داری کی احسن انداز میں ادائیگی، علم و حکمت، اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ دعا ہے کہ آپ کی قیادت میں علمی و تحقیقی میدان میں مزید ترقی و عروج حاصل کرے۔

حافظ سیف اللّٰہ #ناظمِ_اعلی_جامعہ_اشرفیہ_نیلاگنبد
واساتذہ جامعہ اشرفیہ لاہور

M***i Anas Saif
Hafiz Abdullah Ashrafi
***i_Usama_Saif
The University of Haripur

 #تکبیراتِ_تشریق 9 ذوالحجہ کی نماز فجر سے لیکر 13 ذوالحج کی نماز عصر تک  نوٹ: ہر فرض نماز کے بعد مرد حضرات ایک مرتبہ بلن...
25/05/2026

#تکبیراتِ_تشریق
9 ذوالحجہ کی نماز فجر سے لیکر 13 ذوالحج کی نماز عصر تک
نوٹ: ہر فرض نماز کے بعد مرد حضرات ایک مرتبہ بلند آواز سے اور عورتیں آہستہ آواز سے پڑھیں


اکابرینِ ملت اسلامیہ
Hafiz Asad Ubaid حافظ اسعد عبید
M***i Anas Saif مفتی انس سیف
Hafiz Abdullah Ashrafi

 #قربانی
22/05/2026

#قربانی

📢   و  #ناظرہ  برائے تعطیلات عید الاضحیٰتمام طلبۂ کرام و سرپرست کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا شیڈول ...
21/05/2026

📢 و #ناظرہ

برائے تعطیلات عید الاضحیٰ
تمام طلبۂ کرام و سرپرست کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا شیڈول درج ذیل ہے

مولانا   نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور کو پنجاب قرآن بورڈ کا  #چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ یہ انتخاب آپ کی علمی، تدریسی او...
18/05/2026

مولانا نائب مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور کو پنجاب قرآن بورڈ کا #چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ یہ انتخاب آپ کی علمی، تدریسی اور دینی خدمات کا واضح اعتراف ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس عظیم ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور اسے دین اسلام کی مزید خدمت کا ذریعہ بنائے۔ 🌹 اس پرمسرت موقع پر 🌹 ٰ_جامعہ_اشرفیہ نیلاگنبد لاہور کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا جاتا ہے۔ 🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے،صحیح معنوں میں اپنے والد کا جانشین بنائے اور مزید عزت و کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین

Hafiz Asad Ubaid حافظ اسعد عبید

الحمد للہ پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی   میں اجتماعی قربانی کا انتظام کیا گیا ہے ان شاءاللہ تعالیٰ اپ کی قربانی کے لیے ...
16/05/2026

الحمد للہ پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی میں اجتماعی قربانی کا انتظام کیا گیا ہے

ان شاءاللہ تعالیٰ اپ کی قربانی کے لیے بہترین جانوروں کی خریداری سے لے کر ذبح ہونے اور گوشت پیک ہونے تک سارا نظم ادارے کے ذمے ہو گا
لہذا باقاعدہ حصوں کے لکھنے کی ترتیب شروع کردی گئی ہے جو پہلے لکھوایے گا اسکا نمبر پہلے جانوروں میں ائے گا اور بروقت اپنی قربانی سے فارغ ہوا جا سکے گا

08/05/2026

میں بانی جامعہ اشرفیہ رحمہ اللّٰہ سے شیخ الحدیث جامعہ صاحب رحمہ کی بیعت کا دلچسپ واقعہ




Hafiz Abdullah Ashrafi
M***i Anas Saif مفتی انس سیف

ایک عالِم کا اس دنیا سے اٹھ جانا ناقابلِ تلافی نقصان    Hafiz Asad Ubaid حافظ اسعد عبید اکابرینِ جامعہ اشرفیہ Akabreen e...
06/05/2026

ایک عالِم کا اس دنیا سے اٹھ جانا ناقابلِ تلافی نقصان


Hafiz Asad Ubaid حافظ اسعد عبید
اکابرینِ جامعہ اشرفیہ Akabreen e Jamia Ashrafia

15/04/2026


جامعہ اشرفیہ نیلاگنبد لاہور میں تعلیمی سال سنہ1447ھ بمطابق 2026ء کی افتتاحی تقریب کے موقع شیخ الحدیث و رجسٹرار جامعہ حضرت مدظلہ کی تشریف آوری،
جہاں انہوں نے طلباء اور اساتذہ کو اہم ہدایات اور نصیحتیں کرنے کے ساتھ ساتھ ناظم اعلیٰ کو اس سال درجہ سابعہ اور جدید کمپیوٹر لیپ کو شروع کرنے پر مبارکباد بھی دی
اللہ تعالیٰ اکابرین و شیوخ کی برکتوں اور یادوں سے معطر اس ادارہ کو اور اس کے فیض کو تاقیامِ قیامت قائم و دائم رکھے
آمین

M***i Anas Saif
Hafiz Asad Ubaid حافظ اسعد عبید
اکابرینِ جامعہ اشرفیہ Akabreen e Jamia Ashrafia
Hafiz Abdullah Ashrafi

18/02/2026

رحمۃاللہ علیہ
رمضان میں قرآن مجید سمجھنا زیادہ آسان کیوں ہو جاتا؟

Address

جامعہ اشرفیہ پرانا, Jamia Ashrafia Old
Lahore

Telephone

04237243761

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ اشرفیہ نیلاگنبد Jamia Ashrafia Old posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category