یکم نومبر سے گروپ کا لنک شئیر کر دیا جائے گا. یکم نومبر سے مواد فراہم کیا جائے گا.. انشاللہ
One Paper M.C.Q's Preparation PPSC, FPSC and Others
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from One Paper M.C.Q's Preparation PPSC, FPSC and Others, Education Website, Lahore.
السلام علیکم
یہ پیج one paper mcq's کی تیاری کے لئے بنایا گیا ہے. جس میں آپ کو درج ذیل مواد فراہم کیا جائے گا. انشاء الله.
1.Current Affair(from daily newspaper)
2.Pakistan Studies(10)
3.English Grammar Rules(5)
4.Synonym,Anonym(10)
5.Islamiat(10)
6.General Knowledge(10)
7.Idioms(5)
8.One word substitution(5)
9.Constitution(5)
10.EDS(10)
یہ سب آپ کی روز مرہ کی مصروفیت کو سامنے رکھ کر فراہم کیا جائے گا. اگر آپ روزانہ ان m.c.q's یا one liner کو پڑھ لیں اور اگلے دن پچھلا دوہرا کر اگلے کو پڑھیں. تو آپ ضرور اللہ کے کرم سے کامیاب ہوں گے.یہ تقریباً 100 سوالات روز کے بن جایا کریں گے. یہ سب آپ کو مختلف کتب اور مختلف ویب سائٹس سے سرچ کر کے فراہم کیا جائے گا.یہ سب آپ خود بھی سرچ کر کے حاصل کر سکتے ہیں، لیکن اگر آپ وقت بچانا چاہتے ہیں تو میرے گروپ کو join کریں. اس کی فیس یا چارجز 100 روپے ہوں گے.اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore