Hamza Javed

Hamza Javed

Share

مصطفوی سوڈنٹ مومنٹ MSM

Photos from Hamza Javed's post 09/12/2024

تحریک منہاج القرآن ضلع جھنگ سلطان باہو کو کامیاب ورکر کنونشن پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
حمزہ جاوید کلاسن ہیڈ شوشل میڈیا ٹیم MSM تحصیل احمد پور سیال جھنگ

04/12/2024

طلباء کنونشن
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل احمد پور سیال جھنگ

15/11/2024

کل انشاء اللّٰہ بعد نماز عشاء تمام احباب سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے

13/10/2024
Photos from Hamza Javed's post 17/09/2024


جھنگ کی تاریخ کی سب سے بڑی کی جشن عیدمیلادالنبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم ریلی
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ تحصیل احمدپورسیال
حمزہ جاوید کلاسن
ہیڈ شوشل میڈیا ٹیم ایم ایس ایم تحصیل احمد پور سیال جھنگ

13/09/2024

منہاج القران انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 41ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس
خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ

16ستمبر 2024ء بروز پیر، 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب بعد از نمازِ عشاء | مینارِ پاکستان لاہور
عالمی میلاد کانفرنس میں مصر، بحرین، کویت، ایران سمیت دنیا بھر سے علماء کرام، مشائخ عظام، قراء و نعت خواں حضرات خصوصی شرکت کریں گے۔

31/08/2024

مفتی طارق مسعود صاحب کچھ تو خیال کریں ۔
مفتی صاحب کی بارگاہ میں نہایت ادب کے ساتھ چند گذارشات😊

30/08/2024

بریلویت نہیں اہلسنت وجماعت

شیخ الحدیث مفتی غلام فرید ہزراوی مدظلہ لکھتے ہیں بریلویت کوئی مذہب یا فرقہ نہیں ہے امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ کے د۔شمنوں اور حاسدین نے بر بنائے عدا۔وت و عناد " بریلوی " فرقہ مشہور کر دیا ہے ہمارے اکابر میں سے کسی نے بھی آج تک کہیں بھی یہ نہیں لکھا کہ ہمارا مذہب بریلوی ہے یا بریلویت ہے ۔

علامہ محمد اشرف القادری ( گجرات ) لکھتے ہیں " میں تو عرصہ دراز سے اپنے احباب کو عرض کرتا رہا ہوں کہ بریلوی نہ کہلوایا کرو ، ٹھیک ہے فاضل بریلوی ہمارے بہت بڑے عالم اور ہمارے امام ہیں ،بریلوی تو ہم تب کہلائیں جب انہوں نے نیا عقیدہ ایجاد کیا ہو اور ہم اس عقیدے میں ان کی پیروی کرتے ہوں ،انہوں نے تو کوئی عقیدہ ایجاد ہی نہیں کیا ،انہوں نے اسی اہلسنت وجماعت کے پرانے مذہب پر پہرا دیا اور اس پر وارد ہونے والے اعتراضات کے جوابات دیتے ہوئے مخالفین کا رد کیا ہے ،ہمارے لوگ بریلوی بن گئے ،بریلوی کہلوانا شروع کر دیا اور کہنے لگے کہ بریلوی کہلوانے سے زیادہ فرق محسوس ہوتا ہے اور اس سے تقویت ملتی ہے ،چنانچہ اہلسنت وجماعت کا میدان خالی دیکھ کر دوسروں نے اسے اپنا لیا ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore