MSO tehsil Narowal Pakistan

MSO tehsil Narowal Pakistan "Testing leads to failure, and failure leads to understanding."

25/10/2024

ممتاز طالب علم قائدین
برادر سردار مظہر
برادر بلال ربانی
برادر شرجیل احسن گرفتار

14/08/2024

مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن نارووال کے زیر اہتمام 14 اگست کے حوالے سے "Love پاکستان طلبہ ریلی" کا انعقاد...!!!

04/07/2024

بیت المقدس 🇵🇸 کے ابابیلوں کا عظیم اجتماع
انشاء اللہ آرٹس کونسل مُلتان
آج 4 جولائی،بروز جمعرات،شام 6 بجے
مُسلم طلبہ محاذ پاکستان

قائد محترم آپ ہمارے دل میں تھے ہیں اور رہینگے آپ کے دور نظامت میں الحمدللہ اللہ پاک نے mso کو بہت عروج بخشاآپ کی مخلص کا...
02/06/2024

قائد محترم آپ ہمارے دل میں تھے ہیں اور رہینگے
آپ کے دور نظامت میں الحمدللہ اللہ پاک نے mso کو بہت عروج بخشا
آپ کی مخلص کاوشوں اور محنتوں کی وجہ سے آج پورے پاکستان میں mso تمام طلباء تنظیموں میں ایک نمایا طلبہ تنظیم بن چکی ہے
اللہ پاک اپ کی محنتوں کو قبول فرمائے
اور مرتے دم تک اسی مشن اور کاز کے ساتھ وابستہ رکھیں
آپ کی تنظیمی اور تحریکی کاوشوں پر ہم اپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
آخر میں آپ کے نام
تمھیں نے لاج رکھی ہے بزرگوں کی یہاں ورنہ
سبھی ٹکڑوں پے پلتے ہیں بغاوت کون کرتا ہے
آئی سلیوٹ یو قائد محترم

01/01/2024

یکم جنوری کو ہم "اُنکا" نیو ایئر مناتے ہیں۔
اور 2 جنوری کو وہ ہمارا "سقوطِ اُندلس" مناتے ہیں۔

لاکھوں ہندوؤں اور پوری دنیا کے سامنے گراؤنڈ میں فل سطینی ماسک اور شرٹ لے کر اُترنے والے نڈر بہادرشہزادے آپ کی جرات اور ب...
19/11/2023

لاکھوں ہندوؤں اور پوری دنیا کے
سامنے گراؤنڈ میں فل سطینی ماسک
اور شرٹ لے کر اُترنے والے نڈر بہادر
شہزادے آپ کی جرات اور بہادری کو
سلام پیش کرتے ہیں 🔥

مذہب اسلام مزدور کے حقوق کا حقیقی علمبردارمزدور کی مزدوری اسکا پسینہ خشک ھونے سے پہلے ادا کردو امام الانبیاء حضرت محمد ص...
30/04/2023

مذہب اسلام مزدور کے حقوق کا حقیقی علمبردار
مزدور کی مزدوری اسکا پسینہ خشک ھونے سے پہلے ادا کردو
امام الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
اسی حوالے سے یکم مئی کو مزدور ڈے کی مناسبت سے ایم ایس او نارووال کے زیر اہتمام نارووال پریس کلب میں شام 4 بجے پریس کانفرنس
تمام طلبہ برادری سے بھرپور شرکت کی اپیل

27/08/2022

Address

Lahore

Telephone

+923404474994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO tehsil Narowal Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category