UE Character Building Society

UE Character Building Society

Share

We reply typically in few minutes , inbox us your confession and we will post anonymously , give us

05/08/2023

اگر آ پ کے استاد 2023 کے فال سمسٹر میں بھی نوٹس بنوا بنوا کے آ پ کو آ ئن سٹائن بنا رہے ہوں اور آ پ بن رہے ہوں تو پھر صرف خاموشی ہے اور وہ بھی لمبی۔ مزید جو کہنا چاہتا ہو ں وہ کہہ نہیں سکتا۔۔۔۔

کتابیں بھی ChatGPT وغیرہ سے پہلے کی ہیں اور ویڈیو لیکچر بھی ۔ آ پ نے جس دنیا میں survive کرنا ہے اس میں آ پ AI کو resist نہیں کر سکتے ، اس لئے اسے اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنا سیکھیں ۔ جو جو رٹے نہیں مار سکتے AI ان کے لئے سہولت اور لائف سیونگ ڈرگ کی طرح آ ئی ہے اور جو رٹے مارتے ہیں ان کے رٹے بالکل صفر۔

اگلے سمسٹر میں کورس کے ساتھ ساتھ اگر AI کا سلا د نہیں ہے تو پھر نئے دور میں پرانے دور کی کہانی ہے۔

01/08/2023

Admissions Fall 2023
Trials Sports Quota

01/08/2023

مارکیٹنگ کے لحاظ سے؛
مڈل کلاس میں لالچ بکتا ہے الیٹ elite کلاس میں نام (brand ) بکتا ہے اور لوئر کلاس میں ضرورت بکتی ہے۔

Photos from The Islamia University of Bahawalpur Pakistan's post 31/07/2023
31/07/2023

‏کتاب سادہ رہے گی کب تک کہیں تو آغاز باب ہو گا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہو گا
وہ دن گئے جب ہر اک ستم کو ادائے محبوب کہہ کے چپ تھے
اٹھی جو اب ہم پہ اینٹ کوئی تو اس کا پتھر جواب ہو گا
سحر کی خوشیاں منانے والوں سحر کے تیور بتا رہے ہیں
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی کہ سانس لینا عذاب ہو گا
سکوتِ صحرا میں بسنے والو، ذرا رُتوں کا مزاج سمجھو
جو آج کا دن سکوں سے گزرا تو کل کا موسم خراب ہو گا
نہیں کہ یہ صرف شاعری ہے، غزل میں تاریخِ بے حسی ہے
جو آج شعروں میں کہہ دیا ہے، وہ کل شریکِ نصاب ہو گا
مرتضیٰ برلاس

Photos from Directorate of Student Affairs, UE Lahore's post 30/07/2023
30/07/2023

کوئی سکھاۓ محبت کے طریقے اُسکو
‏خط کے غصے میں کبوتر نہیں مارے جاتے

30/06/2023

Festivals makes you realize how alone you actually

28/06/2023

آپ سب دوستوں کو عید الاضحی مبارک ہو ❤️🙏



Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore