Shamshad Wakeel ADV

Shamshad Wakeel ADV Visa Consultant/Lecturer/ Lawyer /Analyst

کیوں کہ اس لوہے پر تھوڑی سی سائنس اپلائی کی ہوتی ہے اور جن قوموں نے بھی سائنس اپنے اوپر پڑھنی حرام قرار نہیں دی ہو وہ بھ...
07/09/2025

کیوں کہ اس لوہے پر تھوڑی سی سائنس اپلائی کی ہوتی ہے اور جن قوموں نے بھی سائنس اپنے اوپر پڑھنی حرام قرار نہیں دی ہو وہ بھی نہیں ڈوبتیں اور جن قوموں نے سائنس پڑھنے سے نفرت کی ہے آج مختلف سیلابوں میں غرق ہونے پڑے ہیں مثلاً انتہا پسندی کا سیلاب
عدم برداشت کا سیلاب
جہالت کا سیلاب
غربت اور بے بسی کا سیلاب
نا انصافی کا سیلاب
بھیک مانگنے کا سیلاب
اغوا برائے تاوان کا سیلاب
۔۔۔۔۔۔۔

یونیورسٹی آف Tuscia، اٹلی نے ڈاکٹریٹ پروگرامز (PhD) کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 5...
14/07/2025

یونیورسٹی آف Tuscia، اٹلی نے ڈاکٹریٹ پروگرامز (PhD) کے لیے داخلوں کا اعلان کر دیا ہے۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 5 اگست 2025 ہے۔

🎓 9 Doctoral Programs Available:

🔬 Engineering for Energy & Environment
🌱 Ecology & Environmental Resource Management
📊 Economics, Management & Quantitative Methods
⚖️ European & Global Markets Law
🧬 Biotechnology & Sustainability
🧠 Social Change, Security & Policy
📖 History & Cultural Heritage
🧑‍🌾 Plant & Animal Sciences
👥 Gender, Welfare & Diversity Studies

مزید معلومات اور اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں:

📅 کورس کا آغاز: یکم نومبر 2025
📌 اسکالرشپس دستیاب ہیں!

14/06/2025
جب   پہلی مرتبہ  #بھارتی حدود میں داخل ہوئے تھے تو بھارت کے سابق کرکٹر   نے اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ "  آخر کار یہاں ہی...
17/05/2025

جب پہلی مرتبہ #بھارتی حدود میں داخل ہوئے تھے تو بھارت کے سابق کرکٹر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ

" آخر کار یہاں ہیں۔"

اس کے جواب میں ایک #گورے نے لکھا تھا۔

"ہوشیار رہیں اسے پاکستان مت بھیجیں ورنہ پاکستانی پائلٹ بڑے پرندوں کا آسانی سے شکار کرنا جانتے ہیں۔ بڑے پرندوں کے لیے پیغام یہ ہے کہ وہ اپنے #گھونسلوں میں رہیں اور محفوظ رہیں۔"

گورے نے جو لکھا تھا وہ پاکستانی پائلٹ نے #سچ کر دکھایا۔

02/04/2025

چونیاں روڈ نامکمل
روڈ پر پانی کا چھڑکاؤ نا ہونےکی وجہ سے گردو غبار سے سانس لینا مشکل عوام سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگی

Well done Honest officer Proud of Pakistan We are proud on you I have a strong believe that if only police department is...
21/03/2025

Well done Honest officer
Proud of Pakistan
We are proud on you
I have a strong believe that if only police department is independent and honest , Corruption free then there will be zero % crime ratio
Independent Honest Department needed

21/03/2025
شکر ہے رضوان بابر ٹیم سے باہر ہوے. نیو ٹیلنٹ سامنے آیا. یہ لڑکا AB ڈویلئیر سے بھی اچھا پلیئر ہے اتنی پریشر گیم میں 200 پ...
21/03/2025

شکر ہے رضوان بابر ٹیم سے باہر ہوے. نیو ٹیلنٹ سامنے آیا. یہ لڑکا AB ڈویلئیر سے بھی اچھا پلیئر ہے اتنی پریشر گیم میں 200 پلس کے سٹرائک ریٹ سے سنچری مذاق نہیں.

Address

18
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shamshad Wakeel ADV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share