Learning Quran Online Academy

Learning Quran Online Academy

Share

《Haider Rasool》

25/08/2024

حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ...
جب میرا دل کرتا ہے میں اللہ سے باتیں کروں تو میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں🤗









23/08/2024

جانتے ہو سب سے بڑی محرومی کیا ہے؟

تم سب کچھ پڑھو سوائے قرآن کے۔😥









03/08/2024

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.
وہ رحمت اللعالمین حضرت محمد ﷺ ہیں. 💕

🥀🍃💕 ما شا اللہ 🤍💕🌿✨️








31/07/2024

` *قرآن کا سفر تو میری زندگی ہے❤️

14/12/2023

سوال :::
قرآن کریم میں کتنی مساجد کا ذکر کیا گیا ہے؟؟؟
جواب :::
قرآن مجید میں تین مساجد کا ذکر ہے :::
(1) مسجد حرام
یہ مکہ مکرمہ میں ہے۔۔۔۔

(2) مسجد اقصی
یہ فلسطین میں ہے۔۔۔۔۔

(3) مسجد ضرار
یہ مدینہ میں ہے۔۔۔۔یہ مسجد منافقین نے مسلمانوں کے خلاف بنائی تھی لیکن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم سے اسے ڈھا دیا گیا تھا ،، جس جگہ یہ مسجد بنائی گئی تھی وہ جگہ آج بھی ویران پڑی ہے کوئی وہاں آباد نہ ہوسکا۔۔۔۔۔۔

🌹✒️ Learning Quran Online Academy ✒️🌹

07/12/2023

Hand writing 🤗😍

Say ماشاءاللہ 😍

26/11/2023

"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂





18/11/2023

*کیا واقعی ہم مسلمان ہیں؟؟؟*

میری اس تحریر کو پڑھ کر سوچیے گا کہ کیا واقعی ہم مسلمان ہیں ؟؟؟

کیا ہمارے دلوں کے اندر ایک سیاسی لیڈر کی قدر انبیاء و صحابہ اور اولیاء سے زیادہ ہوگئی ؟؟؟

ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ""چھوکرا "" کہا گیا ہم چپ رہے ، انبیاء کے بارے میں کہا گیا کہ *""نبی تے شے ای کوئی نہیں """* ہم خاموش رہے ،، مولا علی کو مر کر مٹی میں مل جانے والا کہا گیا ،، آئمہ کرام کی شلواریں اتارنے کی بات کی گئی ، امام ابن سیرین کو لعنتی کہا گیا ، حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف بکواس کی ، حضرت عثمان غنی کی شہادت کو ان کی غلطیوں کا کفارہ قرار دیا گیا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نمازوں کو فالتو کہا گیا ، داتا گنج بخش اور دیگر اولیاء کے خلاف بکواسات کیں ، صحابہ کرام کو گونگا شیطان کہا گیا ، اور ان نیک ہستیوں کے بارے میں ایسی ایسی بکواسات کی گئیں جنہیں لکھتے ہوئے قلم کانپ جائے لیکن ہم خاموش تماشائی بن کر واہ واہ کرتے رہے لیکن جب ہمارے ایک سیاسی لیڈر کے بارے غلط الفاظ بولے گئے تو ہم نے اس کا دفاع کیا اور ہماری غیرت جوش میں آگئی۔۔۔۔۔

اس کا مطلب تو پھر یہی ہوا کہ ایک سیاسی لیڈر کو ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیگر انبیاء ، صحابہ کرام اور اولیائے کرام سے اچھا سمجھتے ہیں ؟؟؟🤔🤔🤔 میرے پیارو ہمیں غور کرنا ہوگا🙁

معذرت!!!
*میں کسی کی دل آزاری نہیں کرنا چاہتا لیکن اکیلے بیٹھ کر سوچیے گا کہ کیا واقعی ہمارے اندر ایمان ہے یا نہیں ؟؟؟*

🌹✒️ Learning Quran Online Academy ✒️🌹

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


01
Lahore
1234