Siratil Huda

Siratil Huda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Siratil Huda, Education, Lahore.

‏15 رَمَضان المبارک یومِ وِلادَتِ باسَعادَتحضرت سَیَّدْنا اِمام حَسَن مُجتَبیٰ رضی اللّٰه تعالٰی عنہُ💫♥️کیا   بات    رضا...
05/03/2026

‏15 رَمَضان المبارک یومِ وِلادَتِ باسَعادَت
حضرت سَیَّدْنا اِمام حَسَن مُجتَبیٰ رضی اللّٰه تعالٰی عنہُ💫♥️

کیا بات رضاؔ اُس چمنستانِ کرم کی
زَہرا ہے کلی جس میں حُسَین اور حَسَن پھول
🥰💫♥️

جمعہ  مبارک 🌾 یوم وصال 10 رمضان المبارک 🌾ام المؤمنین سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہااہلِ اسلام کی مادرانِ شفیقبانُوانِ ط...
27/02/2026

جمعہ مبارک

🌾 یوم وصال 10 رمضان المبارک 🌾
ام المؤمنین سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا

اہلِ اسلام کی مادرانِ شفیق
بانُوانِ طہارت پہ لاکھوں سلام

سِیمَـا پہلی ماں کَہْفِ امن و اماں
حق گزارِ رَفاقت پہ لاکھوں سلام

عرش سے جس پہ تسلیم نازل ہوئی
اس سَرائے سلامت پہ لاکھوں سلام.

یوم وصال۔۔۔۔خاتون جنت  حضرتِ سیِّدَتُنا فاطِمۃ الزّہرا رَضِیَ الله تَعَالٰی عَنْہَاتسکین ذات مصطفی ، راحت جان مجتبی،  جگ...
21/02/2026

یوم وصال۔۔۔۔
خاتون جنت حضرتِ سیِّدَتُنا فاطِمۃ الزّہرا رَضِیَ الله تَعَالٰی عَنْہَا
تسکین ذات مصطفی ، راحت جان مجتبی، جگرگوشہ رسالت خیر الوری، تصویر حسن صل علی ، نور نظر سیدا لوری ، قرار جان سرورا ، باعث انبساط سید الانبیاء ، نگہت گلشن رسالت ، شبیہ وجہ مصطفی ، قدوقامت رسول کا عکس جمیل، شہزادی کونین اُمُّ السّادات، مخدومۂ کائنات، دُخترِ مصطفٰے، بانوئے مرتضیٰ، سردارِ خواتینِ جہاں وجِناں ، حضرتِ سیِّدَہ، طیِّبہ، طاہِرہ ، زاکِیہ، راضِیہ، مرضیہ، عابِدہ، زاہِدہ، محدِّثہ، مُبارَکہ، ذکِیَّہ، عذراء، سیِّدَۃُ النِّسَاء، خیرُالنِّسَاء، خاتونِ جنّت، اُمُّ الحَسَنَین سیدہ کائنات ماں خاتوں جناں فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالی عنہا سلام الله علیہا

حضرت آصف بن برخیاء ؒ کا مزار مبارک (کرغیزستان)حضرت آصف بن برخیاء ؒ ، نبی اللّٰہ حضرت سیدنا سلیمان علیہ السلام کے اصحاب م...
07/01/2026

حضرت آصف بن برخیاء ؒ کا مزار مبارک (کرغیزستان)

حضرت آصف بن برخیاء ؒ ، نبی اللّٰہ حضرت سیدنا سلیمان علیہ السلام کے اصحاب میں سے تھے اور اسمٍ اعظم کا علم رکھنے والے صاحبٍ تصرف بزرگ تھے ۔۔۔۔۔!!

آپؒ ہی نے تختِ بلقیس پلک جھپکنے کی دیر میں حضرت سلیمان علیہ السلام کی خدمت میں حاضر کر دیا تھا ۔۔۔!!!

الحمدلله دسویں سالانہ محفل پاک کی جھلکیاں
25/10/2022

الحمدلله دسویں سالانہ محفل پاک کی جھلکیاں

شہزادۂ غوث اعظم، قطب وقت، بانی سلسلۂ صابریہ، حضرت شیخ علاء الدین سید علی احمد صابر کلیری حسنی چشتی رضی اللہ عنہ کی ولا...
12/10/2022

شہزادۂ غوث اعظم، قطب وقت، بانی سلسلۂ صابریہ، حضرت شیخ علاء الدین سید علی احمد صابر کلیری حسنی چشتی رضی اللہ عنہ کی ولادت 19 ربیع الاول 592ھ بروز جمعرات ہرات، افغانستان میں ہوئی۔ آپ حضرت بابا فرید گنج شکر کے بھانجے، مرید، اور خلیفہ، عالم باعمل، فقیہ، محدث، مفسر، صابر، شاکر، عابد، زاہد، خلیق، متوکل، مہمان نواز اور اکابر اولیائے ہند سے ہیں۔ صرف چھ سال کی عمر سے ہی فرائض و واجبات اور یہاں تک کہ سنن و نوافل کی مکمل پابندی شروع کر دی اور تادم حیات نہایت مستعدی سے پابند رہے۔ 13 ربیع الاول 690ھ کو وصال فرمایا۔ مزار مبارک کلیر شریف، ضلع سہارن پور، اترپردیش، ہندستان میں مرجع خلائق ہے۔ (حضرت مخدوم علاء الدین علی احمد صابر کلیری، تذکرہ اولیائے پاک و ہند، خزینۃ الاصفیاء)

31/03/2022

"جُمعہ کے دِن کی فضیلت"

04/03/2022

"جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگنا"

Address

Lahore
54000

Opening Hours

07:00 - 11:00

Telephone

+923134891829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siratil Huda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Siratil Huda:

Shortcuts

Share

Category