05/06/2022
حدیث پاک
حضور نبی مکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
اپنی اولاد کو تین چیزیں سکھاؤ
(1) اپنے نبی کی محبت
(2) اہل بیت کی محبت
(3) اور قرآن کی تلاوت اسکا ادب
بحوالہ = الجامع الصغیر
آج کے دور میں ہر تیسرا بندہ پریشان ہے اپنی اولاد سے لیکن سوچنا یہ ہے کہ کیا ہم نے اپنی اولاد کی تربیت دین کے مطابق کی ہے اگر نہیں کی تو پھر ہم اسی چیز کے حقدار ہیں جو ہمارے ساتھ ہو رہا ہے
ہے سوچنے کی بات اسے بار بار سوچ