Online Quran Academy

Online Quran Academy Learn your children Quran with tajweed and Duas Nmaz for there better future

ملالِ یار
17/11/2023

ملالِ یار

عام چہروں پر بھی عشق اترتا ہےکہانیاں فقط شہزادیوں کی نہیں ہوتیںتم مجھے کسی سیارے کی ہِجّت زدہ لگتی ہوایسی آنکھیں زمین زا...
29/03/2023

عام چہروں پر بھی عشق اترتا ہے
کہانیاں فقط شہزادیوں کی نہیں ہوتیں
تم مجھے کسی سیارے کی ہِجّت زدہ لگتی ہو
ایسی آنکھیں زمین زادیوں کی نہیں ہوتیں

اب اُس کے ساتھ رہوں ، یا کنارا کرلوں ؟؟؟ذرا ٹھہر اے دل ، میں استخارہ کرلوں !استخارہ یہ کہتا ہے کنارا کر لوں !دل یہ کہتا ...
07/12/2022

اب اُس کے ساتھ رہوں ، یا کنارا کرلوں ؟؟؟
ذرا ٹھہر اے دل ، میں استخارہ کرلوں !

استخارہ یہ کہتا ہے کنارا کر لوں !
دل یہ کہتا ہے ، استخارہ دوبارہ کر لوں !
❤️❤️😘

19/07/2022
مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے❤️ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے
06/05/2022

مسکراہٹ دیکھ کر ان کی ہم ہوش گنوا بیٹھے
❤️
ہم ہوش میں آنے کو تھے وہ پھر مسکرا بیٹھے

پہلے عید منایا کرتے تھے 😍😍اب عید گزارا کرتے ہیں  عید مبارک
03/05/2022

پہلے عید منایا کرتے تھے
😍😍
اب عید گزارا کرتے ہیں
عید مبارک

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخصتُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص❤ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیازجیسے ...
07/01/2022

بخت کے تخت سے یکلخت اتارا ہوا شخص
تُو نے دیکھا ہے کبھی جیت کے ہارا ہوا شخص

ہم تو مقتل میں بھی آتے ہیں بصد شوق و نیاز
جیسے آتا ہے محبت سے پکارا ہوا شخص
😍

موت کے جبر میں ڈھونڈی ہیں پناہیں اس نے
زندگی یہ ہے ترے لطف کا مارا ہوا شخص
💔

06/01/2022

ہم ہی نہیں ہیں اُن پہ فدا ، اور بھی تو ہیں
کچھ لوگ زندگی سے خفا اور بھی تو ہیں
انداز بے رُخی کے سوا اور بھی تو ہیں
فتنے تمہارے دَم سے بپا اور بھی تو ہیں

16/12/2021

Learn Quran online with the rules of tajweed

16/12/2021

❤tilawat

11/09/2021

نعت گو شاعر الحاج محمد علی ظہوری قصوری

03/09/2021

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category