07/03/2025
ناظم جامعہ برادر احسن فرید نے شوری سے مشاورت کے بعد برادر محمد احمد انور سندھو کو ناظم الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ مقرر کیا ہے ۔
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرماۓ۔
All info and news regarding the Institute of Electrical, Electronics and Computer Eng. is shared here
07/03/2025
ناظم جامعہ برادر احسن فرید نے شوری سے مشاورت کے بعد برادر محمد احمد انور سندھو کو ناظم الیکٹریکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ مقرر کیا ہے ۔
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرماۓ۔
14/12/2024
🥳🥳🥳استقبالیہ 2024 🥳🥳🥳
So once again, its time of the year where we welcome our freshers. We hope to see all of you guys come in great numbers. Don't miss out this opportunity to have some refreshment.
16/11/2024
اجتماع کارکنان ❤️
05/11/2024
ویلکم جونئیرز ❤️
18/09/2024
"I am leaving you with two things, the Quran and my Sunnah (way of life). If you hold onto them, you will never go astray."
Quiz Competition will be held in Chemical Engineering Department (For both males and females). "Explore the Life and Teachings of Hazrat Muhammad: Register Now!"
19/08/2024
اسلامی جمعیت طلباء جامعہ پنجاب نے آج سے تحریک تعلیم بچاؤ کا آغاز کر دیا ہے۔
انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹس کی فیسوں میں 100 120 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
ان بڑھتی ہوئی فیسوں کا مقصد صرف غریب کو تعلیم سے دور رکھا جایے۔
اسلامی جمعیت طلباء الیکٹریکل ڈیپارٹمنٹ
تعلیم بچاؤ تحریک ❤️
جامعہ پنجاب کی سب سے بڑی تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ نے تعلیم بچاؤ تحریک کا آغاز کردیا ہے۔
جس کا مقصد یونیورسٹی کے حالیہ مسائل کو حل کرنا ہوگا۔ اس تحریک کا مکمل لائحہ عمل طلبہ سے جلد ہی شیئر کردیا جائے گا۔
اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب
20/05/2024
اسلامی جمعیت طلبہ الیکٹریکل انجینںٔرنگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ”دور حاضر کے باطل نظریات اور تزکیہ نفس“ کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
معتمد علاقہ شرقی نے خصوصی شرکت کی اور سٹڈی سرکل کنڈکٹ کیا
طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شرقی جامعہ پنجاب
06/04/2024
ناظم جامعہ برادر انعام الرحمن گجر نے مقامی شوریٰ سے مشاورت کے بعد الیکٹریکل انجینیرنگ ڈیپارٹمنٹ سے بردار رانا عبداللّٰہ کو سیشن 25 2024 کے لیے ناظم الیکٹریکل انجینئرنگ مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالٰی راہ حق میں استقامت عطا فرمائے آمین۔
26/03/2024
انجینئرز افطار ڈنر| فیکلٹی آف انجینئرنگ اینڈ ✨
24/03/2024
اسلامی جمعیت طلبہ شعبہ الیکٹرانکیکل انجینیرنگ ,علاقہ شرقی نے روایات کو برقرار رکھتے ہوئے کیلنڈر ڈرایو کے تحت ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف میں کلینڈر تقسیم کیے.
22/03/2024
Gathering for a delicious Iftar feast at the Engineer's Iftar dinner hosted by Islami Jamiat Talba, happening on Monday March 25th at the Electrical Ground, PU. Join us for an evening of camaraderie and good food.
جذبوں کا کارواں ہے ہر دم رواں دواں ہے❤
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب برادر انعام الرحمٰن گجر نے اراکینِ جمعیت کے ساتھ جامعہ پنجاب کا دورہ کیا۔