01/05/2025
Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 39
لِیُبَیِّنَ لَہُمُ الَّذِیۡ یَخۡتَلِفُوۡنَ فِیۡہِ وَ لِیَعۡلَمَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّہُمۡ کَانُوۡا کٰذِبِیۡنَ ﴿۳۹﴾
۔ ( دوبارہ زندہ کرنے کا یہ وعدہ اللہ نے اس لیے کیا ہے ) تاکہ وہ لوگوں کے سامنے ان باتوں کو اچھی طرح واضح کردے جن میں وہ اختلاف کر رہے ہیں ، اور تاکہ کافر لوگ جان لیں کہ وہ جھوٹے تھے ۔