17/09/2023
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا...✨
پیارے آقا صل اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پہ لاکھوں سلام...💚
Tamam Ashiqan-e-Rasool ko 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 ka Chand 🌙 Mubarak ♥️
اردو ادبی سوسائٹی، لاہور گیریژن یونیورسٹی لاہور
17/09/2023
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا...✨
پیارے آقا صل اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت پہ لاکھوں سلام...💚
Tamam Ashiqan-e-Rasool ko 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 ka Chand 🌙 Mubarak ♥️
29/06/2023
اردو ادبی مجلس لاہور گیریژن یونیورسیٹی کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو عیدالاضحی مبارک
28/04/2023
گفتگو بر موضوع زیر اہتمام شعبہ اردو لاہور گیریزن یونیورسٹی
22/04/2023
بِسمِ اللّٰہِ الرّحمٰنِ الرّحِیم
السلامُ علیکم و رحمة الله و بركاته
اردو ادبی مجلس لاھور گیریژن یونیورسٹی
کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو 🌙
15 دسمبر، 2022 بروز جمعرات کو لاہور گیریژن یونیورسٹی کی اردو ادبی سوسائٹی کی نئی قیادت نے سوسائٹی کے سپر وائزر ڈاکٹر عطاء الرحمٰن میو سے تعارفی میٹینگ کی۔
میٹینگ میں طلباء کے مشاغل اور دلچسپیوں کو زیر بحث لایا گیا۔ نیز ڈاکٹر عطاء الرحمٰن میو نے قیادت سے انٹرویو بھی لیے۔
میٹینگ میں شرکت کرنے والے طلباء میں صدر سوسائٹی زاہد بلوچ ، جنرل سیکرٹری نایاب گوہر ،میڈیا مینجر اسامہ ، فنانس ہیڈ عثمان لیاقت ، شاعری ہیڈ محمد ذیشان الحق ، کانٹینٹ رائٹر انعم اشرف، کانٹینٹ رائٹر شہنیلہ مصطفی ، گرافک ڈیزائنر طوبیٰ ستار ، ہنیزہ شوکت اور صبا دلشاد تھے۔
ڈاکٹر عطاء الرحمٰن میو سے اُردو ادبی سوسائٹی میں شمولیت کے مقصد کو زیر بحث لانے کے ساتھ ساتھ سب نے سوسائٹی کو پروان چڑھانے کا عزم بھی کیا۔
18/10/2022
ڈاکٹر محمد اشرف کمال
۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی اردو مشاعرہ،
23 مئی، 2022
لاہور گیریژن یونیورسٹی، لاہور
سیدہ صائمہ کامران
۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی اردو مشاعرہ،
23 مئی، 2022
لاہور گیریژن یونیورسٹی، لاہور
ڈاکٹر شاھد اشرف
۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی اردو مشاعرہ،
23 مئی، 2022
لاہور گیریژن یونیورسٹی، لاہور
ڈاکٹر اشفاق احمد ورک
۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی اردو مشاعرہ،
23 مئی، 2022
لاہور گیریژن یونیورسٹی، لاہور
ڈاکٹر صائمہ یونس
۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی اردو مشاعرہ،
23 مئی، 2022
لاہور گیریژن یونیورسٹی، لاہور
ڈاکٹر تنویر حسین
۔۔۔۔۔۔۔۔
قومی اردو مشاعرہ،
23 مئی، 2022
لاہور گیریژن یونیورسٹی، لاہور
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:10 |