Islami Batein

Islami Batein Wellcome to The Page
No Share Any Bad Pics Video & Comment
Follow the Page & For More Amazing knowledge Posts Daily

13/01/2021

11/01/2021
درود شریف کی کثرت اور مداومت مسلسل اسی کو نصیب ہوتی ہے جس کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اپنے سینے سے ...
11/01/2021

درود شریف کی کثرت اور مداومت مسلسل اسی کو نصیب ہوتی ہے جس کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم اپنے سینے سے لگانا چاہتے ہیں

💚اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💚

درود شریف کی کثرت اور مداومت مسلسل اسی کو نصیب ہوتی ہے جس امتی کا ذکر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پہلے اپنی مجلس اپنی شان کے مطابق کرتے ہیں پھر یہ سعادت امتی کو نصیب ہوتی ہے درود شریف کی کثرت اور مداومت مسلسل اسی کو نصیب ہوتی ہے جس کو قربتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے لئے چُن لیا جائے

💚اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💚

درود شریف کی کثرت اور مداومت اسی کو نصیب ہوتی ہے جس کا خاتمہ بالخیر اللہ اور رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم چاہیں درود شریف کی کثرت اور مداومت اسی کو نصیب ہوتی ہے جس کو اللہ تعالیٰ اپنے اور فرشتوں کی سُنت پر عمل پیرا کروا کر اپنی مجلسِ درودِ پاک کی اپنی شان کے مطابق میں شامل کرکے خود اپنی منشاء کے مطابق چاہتا ہے

💚اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💚

درود شریف کی کثرت اور مداومت اسی کو نصیب ہوتی ہے اللہ تعالیٰ اپنے جس بندہ کے گناہ معاف نیکیوں میں اضافہ اور درجات بلند فرمانا چاہتا ہے اور جو بندہ گناہوں سے پاک اور جس کے درجات بلند ہوگئے قربت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب ہوگئی وہ تو پھر مستجاب الدعوات ہوگیا کیا یہ کم رتبہ ہے درود شریف روزانہ ایک ہزار بار کی سعادت حاصل کرنے والے شخص کو مرنے سے پہلے ہی جنت دِکھا دی جاتی ہے اور اس کا جنت میں ٹھکانہ بھی دِ کھا دیا جاتا ہے

💚اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💚

درود شریف کی کثرت اور مداومت کرنے والے کو ولایت نصیب ہو جاتی درود شریف کی کثرت اور مداومت کرنے والے پر کسی قسم کا جادو اثر نہیں کرتا اور نہ ہی کوئی اس کو حاصلِ فیض سلب کرسکتا ہے درود شریف کی کثرت اور مداومت کرنے والے کو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی زیارت اور اس کی تربیت خود حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم یا کسی ظاھری/ باطنی اولیاء کرام /بزرگ يا حضرت خضر علیہ السلام کی زیر ِ نگرانی ہوتی ہے

💚اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ

10/01/2021

dil ko thanda rakhy

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Batein posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category