15/02/2022
اصلاحی نششت برائے طلباء وطالبات۔۔۔اوریا مقبول جان (دانش ور،کالم نگار)
اخوان سائنس کالج برکی لاہور۔۔۔
صدر: جناب محمد منشاء صاحب
پرنسپل: پروفیسر اسلم جعفر صاحب
وائس پرنسپل: پروفیسر بشارت صاحب
ہیڈ ماسٹر: اعجاز احمد چیمہ صاحب و دیگر ارکان انجمن اخوان اسلام۔۔۔
28/10/2021
Admission Open
Two Years Degree program (ADP)
27/10/2021
Admission Open
Come and join us..
16/10/2021
اخوان سائنس کالج برکی لاہور میں پری فرسٹ ائیر کلاس کو motivational لیکچر دیتے ہوئے۔۔
فنانس سیکرٹری چوہدری سعید انور صاحب
پروفیسراسلم جعفرصاحب پرنسپل اخوان سائنس کالج برکی لاہور پروفیسر بشارت صاحب وائس پرنسپل اخوان سائنس کالج برکی لاہور و جملہ سٹاف۔۔۔۔
14/10/2021
اخوان سائنس کالج برکی لاہور میںFA FSC ICS ICOM داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے اپنے دوستوں کے ساتھ آئیں اور کالج کے بارے میں جانیں اور ہماری اعلیٰ ترین فیکلٹی سے ملیں۔
مقام: اخوان سائنس کالج برکی روڈ لاہور۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0423-6560177۔
0308-5192560۔
ای میل: [email protected]۔
08/02/2021
ڈائریکٹر صاحب علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی آج مورخہ 08/02/2021 معراج خالد ایجوکیشنل کمپلیکس برکی لاہور میں تشریف لائے اور پرنسپل پروفیسر اسلم جعفر صاحب اخوان سائنس کالج برکی لاہور اور فنانس سیکرٹری چوہدری سعید انور صاحب معراج خالد ایجوکیشنل کمپلیکس برکی لاہور اور ڈائریکٹر یاسین صاحب معراج خالد ایجوکیشنل کمپلیکس برکی لاہور کی موجودگی میں اخوان سائنس کالج برکی لاہور کےطلبہ کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تعلیمی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے ۔۔۔
13/01/2021
سال اول اور سال دوم کے تمام طلبا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ لاہور بورڈ کی طرف سے داخلوں کا شیڈول آگیا ہے لہٰذا تمام طلبا اپنے کالج واجبات اور داخلہ فیس 15جنوری 2021تک کالج آفس میں جمع کرا دیں مقررہ فیس کے بعد داخلہ فیس جرمانہ کے ساتھ وصول کی جائے گی۔
نوٹ : داخلہ صرف انہی طلبا کا بھیجا جائے گا جن کے واجبات مکمل کلئیر ہونگے۔
پرنسپل اخوان سائنس کالج برکی
رابطہ کریں: اکاونٹس آفس سپرنٹنڈنٹ فون:04236560777
08/12/2020
Come & Join us for Bright future.. 👇
05/12/2020
Ikhwan Science College Barki Lahore.
1)It is in your notice that due to lockdown announced by the government our college will remain closed but the accounts office and admission office will remain open For fee colletion from 8:30 AM to 1:00 PM Monday to Saturday.
2)Ikhwan Science College has launched online classes for first year second year and third year.
3)In time completion and submission of the written assignment is must.
4)Students absent or unable to attend online classes will be fined as per college rules.
Principal
16/11/2020
Monday, 16 November
International Day for Tolerance 2020
The International Day for Tolerance is an annual observance day declared by UNESCO in 1995 to generate public awareness of the dangers of intolerance. It is observed on 16 November.