11/09/2026
لبِ علم کے خواب اور مقاصد منفرد ہوتے ہیں، اور ہماری کوشش ہے کہ انہیں درست رہنمائی اور بہترین مواقع فراہم کیے جائیں۔ ہمارے ماہر کنسلٹنٹس طلبہ کو آسٹریلیا میں تعلیم کے حوالے سے جامع مشاورت، یونیورسٹی کے انتخاب، داخلہ کے عمل، اسکالرشپس اور اسٹوڈنٹ ویزا کے بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
چاہے آپ بیچلرز یا ماسٹرز پروگرام کا ارادہ رکھتے ہوں، ہماری ٹیم ہر مرحلے پر آپ کے ساتھ ہے۔
✅ مفت اور پیشہ ورانہ کونسلنگ
✅ یونیورسٹی داخلہ رہنمائی
✅ آسٹریلیا اسٹوڈنٹ ویزا معاونت
✅ اسکالرشپ کے مواقع
✅ درخواست اور دستاویزات میں مکمل مدد
📍 آج ہی ہمارے دفتر تشریف لائیں اور اپنے بین الاقوامی تعلیمی سفر کا آغاز کریں۔
📞 Landline: 0423 5966334
📱 WhatsApp: 0309 555 6005
📧 Email: [email protected]
🌐 Website: www.badaglobal.com
📍 4C, Block F3D, National Homes, New Muslim Town, Lahore