Sarwari Qadri Official

Sarwari Qadri Official

Share

سروری قادری

11/03/2026

تعلیماتِ سُلطَانُ العَارفین کی روشنی میں
حکمِ الٰہی پر اپنی خواہشات کو ترجیح دینے کا نقصان!
حُبِ دُنیا ہر گناہ کی جڑ!

11/03/2026

حضرت سخی سُلطَان بَاھُو قُدَّس اَللّٰهُ سِرّہ العزیز کے مطابق:

نفسِ ملہمہ میں کس طرح مکر و فریبِ نفسانی و شیطانی انسان کو رجوع اِلی اَللّٰه سے غافل کرنے کی کوشش کرتے ہیں!

11/03/2026

حضرت سخی سُلطَان بَاھُو قُدَّس اَللّٰهُ سِرّہ العزیز کے مطابق نفس کی مختلف حالتیں اور ان کی نشاندہی!

11/03/2026

نفسِ ملہمہ میں کس طرح مکر و فریب انسان کو رجوع اِلی اَللّٰه سے بھٹکاتے ہیں
حضرت سخی سُلطَان بَاھُو قُدَّس اَللّٰهُ سِرّہ العزیز کی تعلیمات کی روشنی

17/10/2025






































حضور سُلطَانُ العَارفِین سُلطَانُ الفَقْر پِیر و مُرشد سخی سُلطَان مُحَمد بَاھُو قُدّس اَللّہ سِرّہُ العَزیز کی فَقر و تصوّف پرمبنی تعلیمات کو تمام مخلوق تک پہنچانے کی ایک کوشش۔ نیز علومِ شریعت ،طریقت ،حقیقت اور معرفت سیکھنے سکھانے اور فَنا و بَقا و لِقا کی راہ دکھانے کے ساتھ تزکیہ و تصفیہ و تجلیہ اور قُرب ،وصال ،جمیعت ،ترک و توکل ،تجرید و تفرید، رَضا و قضا اور مراقبہ و مکاشفہ و مشاہدہ کی لطیف منازل سمجھنے سمجھانے کے لئے تاکہ اُمت کو حقیقی فَقْرِ مُحمدیﷺ کی جانب گامزن کیا جاسکے اور مقصدِ حیات یعنی "خُدا کی طرف دوڑو" پر چلتے ایسا انسان بننے کی کوشش کے لئے جس کے متعلق اَللّٰه کریم فرماتے ہیں کہ
"سَلامتی ہو اُس پر جس نے ہدایت کی اتباع کی"(سورۃ طہٰ:47)

17/10/2025









17/10/2025


























​bayan




حضور سُلطَانُ العَارفِین سُلطَانُ الفَقْر پِیر و مُرشد سخی سُلطَان مُحَمد بَاھُو قُدّس اَللّہ سِرّہُ العَزیز کی فَقر و تصوّف پرمبنی تعلیمات کو تمام مخلوق تک پہنچانے کی ایک کوشش۔ نیز علومِ شریعت ،طریقت ،حقیقت اور معرفت سیکھنے سکھانے اور فَنا و بَقا و لِقا کی راہ دکھانے کے ساتھ تزکیہ و تصفیہ و تجلیہ اور قُرب ،وصال ،جمیعت ،ترک و توکل ،تجرید و تفرید، رَضا و قضا اور مراقبہ و مکاشفہ و مشاہدہ کی لطیف منازل سمجھنے سمجھانے کے لئے تاکہ اُمت کو حقیقی فَقْرِ مُحمدیﷺ کی جانب گامزن کیا جاسکے اور مقصدِ حیات یعنی "خُدا کی طرف دوڑو" پر چلتے ایسا انسان بننے کی کوشش کے لئے جس کے متعلق اَللّٰه کریم فرماتے ہیں کہ
"سَلامتی ہو اُس پر جس نے ہدایت کی اتباع کی"(سورۃ طہٰ:47)

17/10/2025

Definition of Zikr e ism e Allah zaat.

فیضان و فضیلتِ ذِکر۔اِسمِ ذات کے ذکر پر اعتراض کا مدلل جواب!۔۔۔

دورِ حاضر میں کئی ایک نئے اور جدید خیال ہونے کے دعویدار لوگ تقریباً ہر ایک روحانی اور مذہبی کام پر اپنے کھوکھلے اعتراضات سے طبع آزمائی کرتے نظر آتے ہیں۔ اِب اِن جہلاء کی نقطہ چینی اُن اذکار و تسبیحات پر بھی ہورہی ہے جو قرآن و حدیث کے مطابق مکمل طور پر ثابت، لازم اور ضروری ہیں ،ساتھ ہی چودہ سو سال سے امتِ محمدی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں رائج بھی ہیں ۔
درحقیقت دشمنان اسلام مسلمانوں کی نسلوں کو مالی اور جانی نقصان کے ساتھ ساتھ روحانی اور علمی نقصان پہنچانا زیادہ ضروری سمجھتے ہیں اسی لیئے آئے چلائے نئے نویلے نام نہاد سکالر نت نئے اعتراض کرتے نظر آتے ہیں ۔
صد افسوس اس بات پر کے ہمارے لوگ بھی منفی اور چبھتی ہوئی باتوں کو سننے کے شوق میں ان کی روشِ دشمن پر آجاتے ہیں اور اپنے آپ کو علمی و روحانی خسارے میں ڈال کر دنیا و آخرت کی بربادیوں کو بلاوا دیتے ہیں۔
لہذا لچھے دار اور راحت نفسانی والی بے دلیل و بے وقعت گفتگو سے حقیقی،سنجیدہ اور پُر دلیل گفتگو ہزارہا بہتر ہے۔
ہر اہلِ علم جانتا ہے کہ ایک مومن مسلمان کے لیئے اس کے روحانی اذکار کیا اہمیت رکھتے ہیں اور کس طرح اسے باطل سے بچانے میں مددگارانہ اور اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
جس طرح کھانا انسان کے جسم کو توانائی اور قرار دیتا ہے اسی طرح ذِکرِ اَللّٰه ایک مسلمان کی حیاتِ قلبی ،تجلیاتِ روحی اور لذت و حلاوتِ و استقامتِ ایمانی کو دوام بخشتا ہے۔

اس بیان میں اِسمِ اَللّٰه ذات کا ذکر اور دیوانہ وار ذکر کرنے کے متعلق سیر حاصل گفتگو موجود ہے۔
ساتھ ہی سادہ الفاظ میں اہم چیزیں سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے ،ملاحظہ فرمائیں
































​bayan


28/07/2025

Meditation۔
مراقبہ میں نظر آنے والا منظر جلوۂ رحمانی یا نارِ شیطانی ؟۔

مراقبہ اَللّٰه کے لئیے یا اپنی خود نمائی اور تسکینِ نفس کے لیئے؟

in Islamic point of view.
Defense between real spiritual reflection and devel's attacks.
Astro-projaction in Islamic point of view۔

حضرت سُلطَان بَاھُو (قدّس اللّٰہ سِرّہٗ العزیز) کی تعلیمات و سلسلہ سروری قادری کے مطابق رہنمائی ۔
حق و باطل میں تفریق و فیضِ حضرت عمر فاروق (ر۔ض)!۔۔۔۔
تلمیذ الرحمٰن اور تلمیذ الشیطان میں فرق! ۔۔
مراقبہ میں ہونے والے مشاہدات کا ایک سالک کی روحانی زندگی پر اثر۔
مشاہدات میں ایک لاپرواہی سے انسان کیسے اپنی جان و ایمان
برباد کر بیٹھتا ہے!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔










































19/01/2025
























Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


سروری قادری آفیشل چینل, Https://www. Youtube. Com/@Sarwari-Qadri_official5061
Lahore