Online Teaching Quran

21/10/2023
Please donate
28/08/2022

Please donate

تین فطری قوانین کونسے ہیں جو کڑوے لیکن حق ہیں؟پہلا قانون فطرت:اگر کھیت میں” دانہ” نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے “گھاس پھوس” سے...
24/08/2022

تین
فطری قوانین
کونسے ہیں جو کڑوے لیکن حق ہیں؟
پہلا قانون فطرت:
اگر کھیت میں” دانہ” نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے “گھاس پھوس” سے بھر دیتی ہے.
اسی طرح اگر” دماغ” کو” اچھی فکروں” سے نہ بھرا جاۓ تو “کج فکری” اسے اپنا مسکن بنالیتی ہے۔ یعنی اس میں صرف “الٹے سیدھے “خیالات آتے ہیں اور وہ “شیطان کا گھر” بن جاتا ہے۔
دوسرا قانون فطرت:
جس کے پاس “جو کچھ” ہوتا ہے وہ” وہی کچھ” بانٹتا ہے۔
* خوش مزاج انسان “خوشیاں “بانٹتا ہے۔
* غمزدہ انسان “غم” بانٹتا ہے۔
* عالم “علم” بانٹتا ہے۔
* دیندار انسان “دین” بانٹتا ہے۔
* خوف زدہ انسان “خوف” بانٹتا ہے۔
تیسرا قانون فطرت:
آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو اسے “ہضم” کرنا سیکھیں، اس لئے کہ۔ ۔ ۔
* کھانا ہضم نہ ہونے پر” بیماریاں” پیدا ہوتی ہیں۔
* مال وثروت ہضم نہ ہونے کی صورت میں” ریاکاری” بڑھتی ہے۔
* بات ہضم نہ ہونے پر “چغلی” اور “غیبت” بڑھتی ہے۔
* تعریف ہضم نہ ہونے کی صورت میں “غرور” میں اضافہ ہوتا ہے۔
* مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے “دشمنی” بڑھتی ہے۔
* غم ہضم نہ ہونے کی صورت میں “مایوسی” بڑھتی ہے۔
* اقتدار اور طاقت ہضم نہ ہونے کی صورت میں” خطرات” میں اضافہ ہوتا ہے۔
اپنی زندگی کو آسان بنائیں اور ایک” با مقصد” اور “با اخلاق” زندگی گزاریں، لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں!

25/08/2021

Assalam O Alaikum
Sab bahiyo aur Dosto ka shukriya jinho ny page ko follow kia
agar koi b bahi aur dost apny bacho ko female teacher sy parhana chahta hy wo Rabta kary
03046983102..........Shukriya..........

Now Female Teacher Available please ontact us
25/08/2021

Now Female Teacher Available please ontact us

12/06/2021

Assalam O Alaikum

الحمداللہ آنلائن قرآن پاک کی پڑھائ شروع ھوگئی ھے
15/01/2021

الحمداللہ آنلائن قرآن پاک کی پڑھائ شروع ھوگئی ھے

please share this post
15/01/2021

please share this post

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Teaching Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category