Muhammad Online Quran Academy

Muhammad Online Quran Academy Muhammad Online Quran Academy offers you online education regarding Quran & Sunnah.

We offer a number of courses and workshops featuring Motivational/Informational Lectures, Do's & Dont's, Quran Tilawat with Tajweed and Tafseer and much more.

❤ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق مبارک. ❤نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے. کچھ یہودی ...
11/12/2024

❤ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا اخلاق مبارک. ❤
نبی کریم ﷺ کی زوجہ مطہرہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے. کچھ یہودی رسول اللہ ﷺ کے پاس آئے اور کہا «السام عليكم‏» ( تمہیں موت آئے ) "نعوذ باللہ"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں اس کا مفہوم سمجھ گئی اور میں نے ان کا جواب دیا کہ «وعليكم السام واللعنة‏» ( یعنی تمہیں موت آئے اور لعنت ہو ) فرماتی ہیں کہ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ، ٹھہرو ، اے عائشہ ! اللہ تعالیٰ تمام معاملات میں نرمی اور ملائمت کو پسند کرتے ہیں ۔ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ نے سنا نہیں اس نے کیا کہا تھا ۔ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کہ میں نے اس کا جواب «وعليكم» دے دیا تھا ( اور تمہیں بھی ) ۔
🌷صحیح بخاری شریف.🌷

20/09/2024
رب کو "دیکھا" ہے میرے نبی نےاور کسی نے بھی دیکھا نہیں ہے سب سے پردہ ہے میرے خدا کااور "محمد " سے پردہ نہیں ہےلائے  " ایم...
23/08/2024

رب کو "دیکھا" ہے میرے نبی نے
اور کسی نے بھی دیکھا نہیں ہے

سب سے پردہ ہے میرے خدا کا
اور "محمد " سے پردہ نہیں ہے

لائے " ایمان "عمر جب نبی پر
بولے آقا کے قدموں میں جا کر

مل گیا ہے مجھے " کملی" والا
اب زمانے کی "پرواہ" نہیں ہے

دیکھتی گر زلیخاں " نبی" کو
حسن یوسف پہ ہرگز نہ مرتی

میرے پیارے نبی جیسا جلوہ
حسن یوسف نے پایا نہیں ہے

آپ کے جیسا اب تک جہاں میں
"مصطفی " کوئی آیا نہیں ہے ،

آئے بھی کیسے جب "خدا " نے
کوئی " دوسرا " بنایا نہیں ہے،

صلی اللہ علیہ وسلم
❤❤❤❤❤❤❤❤❤

آزمائشیں کتنی ہی طویل کیوں نہ ہوںصبر  کے صلے ہمیشہ خوبصورت ہی ہوتے ہیں
22/08/2024

آزمائشیں کتنی ہی طویل کیوں نہ ہوں
صبر کے صلے ہمیشہ خوبصورت ہی ہوتے ہیں

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے،جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو ،اور وجہ آپ ہوں .....!! 💖
20/08/2024

زندگی تب خوبصورت لگتی ہے،
جب کسی کے چہرے پر مسکراہٹ ہو ،
اور وجہ آپ ہوں .....!! 💖

آپکی آدھی خوبصورتیآپکے الفاظ میں ہےاور باقی آپکے آداب میں ہے ..!!
20/08/2024

آپکی آدھی خوبصورتی
آپکے الفاظ میں ہے
اور باقی آپکے آداب میں ہے ..!!

کوئی چیز اتنی شفاف نہیں جتنا شفاف ____ وہ دل ہے جس دل میں اللہ کی محبت ہو💖
20/08/2024

کوئی چیز اتنی شفاف نہیں
جتنا شفاف ____ وہ دل ہے
جس دل میں اللہ کی محبت ہو💖

دلوں کی سیاہی کو ذکر الہی سے دھو لواسے پہلے کہ سفر آخرت کا بلاوا آجائے ..!!
19/08/2024

دلوں کی سیاہی کو ذکر الہی سے دھو لو
اسے پہلے کہ سفر آخرت کا بلاوا آجائے ..!!

مجھے یوں لگتا ہے جیسے آسمان سے "رنگوں" کی بارش ہو رہی ہو _ پوری دنیا رنگوں سے نہا جائے _ میں اپنے ہاتھوں کو رنگوں سے بھر...
19/08/2024

مجھے یوں لگتا ہے جیسے آسمان سے "رنگوں" کی بارش ہو رہی ہو _ پوری دنیا رنگوں سے نہا جائے _ میں اپنے ہاتھوں کو رنگوں سے بھر لوں اور میرا وجود رنگوں میں ڈوب جائے _ رنگ ہی رنگ ہوں۔
ؑعبادت کے رنگ،
ؐمحبت کے رنگ،
خوشی کے رنگ،
امید کے رنگ،
وفاداری کے رنگ،
یقین کے رنگ،
اعتبار کے رنگ،
اعتقاد کے رنگ،
آزمائش کے رنگ،
اور رنگوں میں سب سے خاص "رنگ"۔۔
جو ہر رنگ کو جذب کر لے،
گہرا، دلکش، واضح اور نمایاں رنگ۔۔،
"صِبْغَةَ اللَّهِ"
"اللہ کا رنگ"
پوری کائنات روشن ہو جائے۔ اور میں اس ایک رنگ میں رنگ جاؤں۔۔!!
آمین..❤

*زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔*  جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!! لمبی...
19/08/2024

*زندگی کو زیادہ لمبا تصّور نہ کریں۔*

جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے ہیں
ہو سکتا ہے وہ مستقبل آئے ہی نا...!!
لمبی زندگی کی گارنٹی کسی کے پاس نہیں
جو اچھا ہوسکے وہ ضرور کریں۔
کیا معلوم دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے
اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں

*اک دن یہی چھوٹی نیکیاں ہماری بخشش کا بہانہ بن جائیں گی اِن شاء اللّٰہ..!!*
─────•💛🍃

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 23:00
Sunday 10:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category