21/09/2022
المسلم دواخانہ اینڈ حرمین شہد سنٹر چاہ جموں بازار نیو سمن آباد لاھور پاکستان
شہد میں لوگوں کے لئے شفاء ھے( القرآن)
ہمارے پاس بہترین کوالٹی کا ایرانی چھوٹی مکھی کا شہد چھتے سمیت کلو پیک اور آدھا کلو پیک میں دستیاب ہے یہ شہد ایران سے امپورٹ کیا جاتا ہے زائقہ میں بہترین قدرتی چھتے میں قدرتی شہد جمتا نہیں ہے اسے چیونگم کی طرح یا دودھ میں ابال کر استعمال کر سکتے ہیں اس کے علاوہ بیری کا جنگلی شہد چھوٹی اور بڑی مکھی اور فارمی شہد ھول سیل ڈیلرز حضرات رابط کریں شکریہ
اطباء و پنسار حضرات کے لئے خصوصی ڈسکاؤنٹ
حکیم تصور محمدی مرکزی ترجمان
پاکستان طبی کانفرنس
وٹس ایپ نمبر
03226982026
03154999800