10/04/2025
جب کوئی آپ سے کہے کہ میرے لیے دعا کیجیے گا
تو واقعی اس کے لیے دُعا کیا کریں کون جانے اس وقت یہ دنیا اس کے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو۔
❣️
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran Teaching institute, Education, Lahore.
10/04/2025
جب کوئی آپ سے کہے کہ میرے لیے دعا کیجیے گا
تو واقعی اس کے لیے دُعا کیا کریں کون جانے اس وقت یہ دنیا اس کے دل پر کتنی بھاری پڑ رہی ہو۔
❣️
Surah Al Fatiha
29/01/2023
لنک پہ کلک کر کے چینل سبسکرائب کریں
شکریہ
Quran studio 2 - YouTube حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا ایک دن ، فرمایا، عبد اللہ مجھے قرآن کریم سناؤ۔ یا رسول ...
عمران بھائی سے آج فون پہ بات ہوئی بہت ہی خود دار قسم کے انسان ہیں
کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے اور کسی پر بوجھ بننے کے بجائے
فوڈ پانڈا پہ ڈلیوری کا کام کر رہے ہیں
محنت کر کے رزق حلال کما رہے ہیں
عمران بھائی نے ایک یوٹیوب چینل بنایا ہوا ہے
آپ احباب سے گزارش ہے کہ عمران بھائی کے چینل کو لازمی Subscribe کریں
جزاک اللہ
نوٹ : چینل کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے
24/05/2020
تمام گروپ ممبران کو عید مبارک
12/05/2020
السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ سب احباب خیریت سے ہوں گے
یوٹیوب کا چینل بنا لیا گیا ھے
انشاءاللہ اس چینل پہ پہلے قرآن پاک کے ترجمے سے متعلق ایک کورس کروایا جائے گا
اس کے بعد انشاءاللہ پورے قرآن پاک کا ترجمہ پڑھایا جائے گا ۔اس لنک پر کلک کر کے چینل کو Subscribe کر لیں
جزاک اللہ
Learn Quran Tarjuma Learn Quran Trauma is a channel for online translation of the Holy Quran I will give you a course on this channel Then we will start translating the whole Qu...
بچوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی کے لیے، ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھائیے،
بارہ 12 سال کی عمر میں بچے ترجمہ کے ساتھ قرآن پڑھنے اور سمجھنے کے لائق ہو جاتے ہیں،
رمضان کریم میں بچوں کو با ترجمہ قرآن پڑھانے کا خاص اہتمام کیجیے۔
کم از کم آخری دو سپارے (سورۃ المک سے سورۃ الناس) ترجمہ کے ساتھ پڑھوائیے،
قرآنی معلم کا بندوبست کیجیے تاکہ وہ بہترین طریقے سے بچوں کو قرآن سمجھائے۔۔
"ہمارے بچے ہماری زندگی"
08/05/2020
28/04/2020
Zikar | Aqsqm | ذکر کی اقسام | Islamiat Lecture 1st year Islamiat lecture | shams Ur Rahman
زکوة کے مصارف
زکوۃ آٹھـ قسم کے لوگوں پر خرچ کی جاتی ہے جنہیں اللہ تعالی نے اپنے اس فرمان میں ذکر کیا ہے:
ترجمہ :"ﺻﺪﻗﮯ ﺻﺮﻑ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ ﮨﯿﮟﺍﻭﺭ ﻣﺴﻜﯿﻨﻮﮞ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻛﮯ ﻭﺻﻮﻝ ﻛﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻦ ﻛﮯ ﺩﻝ ﭘﺮﭼﺎﺋﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﺩﻥ ﭼﮭﮍﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﺽ ﺩﺍﺭﻭﮞ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﻭﺭ اللہ ﻛﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﮨﺮﻭﻣﺴﺎﻓﺮﻭﮞ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ، ﻓﺮﺽ ﮨﮯ اللہ ﻛﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ، ﺍﻭﺭ ﺍﹴللہﻋﻠﻢ ﻭﺣﻜﻤﺖ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ."
▪فقير سے مراد: وہ شخص ہے جس کے پاس اپنی کفایت کے لئے کچھـ مال ہو.
▪مسكين سے مراد: وہ شخص ہے جس کے پاس کچھـ بھی نہ ہو، بعض علما نے اس کے برعکس بھی کہا ہے، اور وہی راجح ہے.
▪زکوۃ کے مال پر مقرر عاملین سے مراد: وہ لوگ ہیں جن کو امام مسلمین یا اس کے نائب نے زکوۃ کا مال جمع کرنے کے لئے بھیجا ہو، ان میں زکوۃ کا مال لکھنے اور اسے تقسیم کرنے والا بھی شامل ہے.
▪جن کے دلوں کی تالیف کی جاتی ہے ان سے مراد: وہ ہیں جو اسلام میں داخل ہوئے لیکن کمزور ایمان کی وجہ سے وہ تالیف قلب اور دلداری کے حاجتمند ہیں۔
▪اور اللہ تعالی کے اس فرمان سے مراد: ﺍﻭﺭ ﮔﺮﺩﻥ ﭼﮭﮍﺍﻧﮯ ﻣﯿﮟ زکوۃ کے مال سے مسلمان غلام کو آزاد کرانا ہے، خواہ غلام ہو یا لونڈی، اور اسی ضمن میں قیدیوں کی رہائی اور مکاتبوں کی مدد بھی شامل ہے.
▪غارمین سے مراد: جس نے جائز قرض لیا ہو، لیکن اب اسے ادا کرنے کی استطاعت نہ رکھتا ہو،اور جو مشروع صلح کے لئے قرض لیا ہو۔
▪اور اللہ تعالى کے اس فرمان سے مراد: ﺍﻭﺭ ﺍﹴللہ ﻛﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ غازیوں اور سرحدوں کی پاسبانی کرنے والوں کو زکوۃ کا مال دینا تاکہ جنگ اور پہرہ داری میں اسے خرچ کریں.
▪اور ابن سبیل سے مراد: ایسا مسافر ہے جس کے پاس اپنے شہر پہنچنے کے لئے زاد راہ نہ بچا ہو، تو اس کو زکوۃ سے اتنا مال دیا جائے گا جس سے وہ اپنے وطن تک پہنچ سکے، اگرچہ وہ اپنے ملک میں مالدار ہی کیوں نہ ہو۔
24/04/2020
السلام علیکم
امید کرتا ہوں کہ سب احباب خیریت سے ہوں گے
آپ احباب میں سے جو افراد بھی رمضان المبارک میں قرآن پاک کا کچھ حصہ حفظ کرنا چاہتے ہیں تو وہ افرادمجھ سے جلد سے جلد رابطہ کریں تاکہ کلاس کا شیڈول ترتیب دیا جائے
انشاءاللہ رمضان المبارک میں آپ کو جو پڑھایا جائے گا آپ لوگوں سے اس کی فیس نہیں لی جائے گی
اللہ کریم نے آپ کو جو وقت دیا ھے اس سے فائدہ اٹھائیں
جزاک اللہ