Talu E Sehr

Talu E Sehr Time will decide

17/09/2022

5.Straightforward quotes on Self-care:


‏کِسے خبر ھےمیں آج خُوش ھوںکہ رسمِ دُنیا نِبھا رھا ھوںچراغاں کر کے تمام گھر میںمیں گیت خُوشیوں کے گا رھا ھوںاکیلے پَن کی...
25/08/2022

‏کِسے خبر ھے
میں آج خُوش ھوں
کہ رسمِ دُنیا نِبھا رھا ھوں
چراغاں کر کے تمام گھر میں
میں گیت خُوشیوں کے گا رھا ھوں
اکیلے پَن کی اذیتوں میں
یہ جشن کیسا منا رھا ھوں
کِسے خبر ھے
کہ دِل کی دُنیا
تمام رسموں سے ماورا ھے
یہ گھر ھے روشن
مگر یہ دِل تو بُجھا ھُوا ھے

21/08/2022

Why Pakistani?
Only a short clip
Full clip after few day

19/08/2022

How social media plays with our mind???
Part1
Remaining part will be uploaded


Khushamad changi shay ne.
17/08/2022

Khushamad changi shay ne.

😂😂😂😂تیزگام میں سفر کر رہا تھا ۔مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ہےتو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ہے ۔دینہ...
16/08/2022

😂😂😂😂
تیزگام میں سفر کر رہا تھا ۔مسافروں سے پوچھا دینہ کب آئے گا مجھے اترنا ہے

تو مسافروں نے بتایا بھائی یہ تیزگام ہے ۔دینہ سے گزرے گی مگر رکے گی نہیں

یہ سن کر میں گھبرا گیا مگر مسافروں نے کہا گھبراؤ نہیں

دینہ اسٹیشن سے گذرتے ہوئے یہ ٹرین سلو ہو جاتی ہے

تم ایک کام کرنا جیسے ہی ٹرین آہستہ ہو تو تم دوڑتے ہوئے ٹرین سے اتر کر آگے کی طرف بھاگ پڑنا ،
جس طرف ٹرین جا رہی ہےاس طرح کرو گے تو تم گروگے نہیں

دینہ آنے سے پہلے ہی مسافروں نے مجھے گیٹ پر کھڑا کر دیا
اب دینہ آتے ہی ٹرین آہستہ ہوئی تو میں ان کے بتانے کے مطابق پلیٹ فارم پر کودا اور کچھ زیادہ ہی تیزی سے دوڑ گیا

اتنا تیز دوڑا کہ اگلے ڈبے تک جا پہنچا

اگلے ڈبے کے کچھ مسافر دروازے میں کھڑے تھے ان مسافروں میں کسی نے میرا ہاتھ پکڑا تو کسی نے شرٹ پکڑی اور مجھے کھینچ کر ٹرین میں چڑھا لیا

اب ٹرین رفتار پکڑ چکی تھی اور سب مسافر کہے رہے تھے
تیرا نصیب اچھا ہے جو تجھے یہ گاڑی مل گئی

ورنہ یہ تیزگام ہے اور دینہ میں نہیں رکتی!!😂😂😂😂😂

مشتاق احمد

"Everybody wants to hire the best.Nobody wants to pay them the best."
16/08/2022

"Everybody wants to hire the best.
Nobody wants to pay them the best."

‏دل بالاں وانگوں ضد نا کر کر صبر ذرا کُجھ حوصلہ کرنا روز دیدار سجنڑ دا منگ نا قہر وسا کُجھ حوصلہ کر ھر دھڑکن وچ اوندا نا...
16/08/2022

‏دل بالاں وانگوں ضد نا کر
کر صبر ذرا کُجھ حوصلہ کر
نا روز دیدار سجنڑ دا منگ
نا قہر وسا کُجھ حوصلہ کر
ھر دھڑکن وچ اوندا ناں گِن گِن
میکوں نا تڑپا کُجھ حوصلہ کر

‏شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراںجس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی
16/08/2022

‏شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراں
جس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی

Address

University Of The Punjab
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talu E Sehr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Talu E Sehr:

Shortcuts

Share