17/08/2025
ذرا سوچئے گا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic group, College & University, https://chat. whatsapp. com/FjncjyNyGPL7xqylJvMzQv, Lahore.
17/08/2025
ذرا سوچئے گا
12/07/2025
*🌹سنہری باتیں🌹*
*💎 دو چیزیں ہمیشہ ٹوٹنے والی ہیں۔ "سانس" اور "ساتھ" ۔*
*سانس ٹوٹنے سے انسان ایک ہی بار مر جاتا ہے اور "ساتھ" ٹوٹ جائے تو انسان ہر پل مرتا ہے۔*
*💎 خاموش ہو جایا کریں اور سہ جایا کریں۔*
*مان لیا کریں ! یہ عاجزی ہے ،جو اللہ کو بہت محبوب ہے۔ بندہ جب بااختیار ہوتے ہوئے خاموش ہو جاتا ہے ، انکساری اور عاجزی کرتا ہے اللہ اسے بلندی عطا فرماتا ہے*
27/06/2025
*📝تحریر # ثوبان عطاری*
*تصویر میں ایک بھیڑ Sheep ، زخمی کتے کو دلاسہ دے رہی ہے۔ یہ اس بھیڑئیے wolf سے لڑا تھا جو ریوڑ کو کھانے کے لیے آیا تھا ۔*
*کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا ۔ آپ ایک بار کہیں "احساس" ۔ اس لفظ کے اندر کتنا احساس ہے ۔ بہت نرم ہے اس کی ادائیگی ! درد کا* *احساس،خوشی کا احساس اور ایک ہوتا ہے* *احساس ذمہ داری ،جو سب سے نایاب ہے ۔* *احساس کرنے والے صرف دلاسہ نہیں دیتے بلکہ اپنے وقت ، جان اور مال سے مدد کرتے ہیں۔ دنیا ایسوں سے خالی نہیں ہو سکتی ۔ کیسے ملینگے؟ جب آپ اپنے اندر یہ خوبی پیدا کریں گے ۔ کیونکہ ، انسان جو اس دنیا کو دیتا ہے وہی پلٹ کر واپس آتا ہے ۔*
*📝تحریر # ثوبان عطاری*
19/03/2025
کیا آپ پ کی گرل فرینڈ ہے؟
نئے سال کا استقبال کیسے کریں 💗
❤️💚💛🩵🖤
💜🩶🤍🩷
🤎🧡🩵
💓💖
❣️
17/12/2024
ماشاءاللّٰه
کسی نے اسلامک گروپ میں ایڈ ہونا ہے تو انبکس میں اپنا واٹس اپ نمبر سینڈ کرو آپ کو گروپ میں ایڈ کر دیا جاۓ گا