Pakistan ♥️
Educate TREE
It's a platform for Learners to learn new modes and techniques of Quality Education.
Should چاہیے
Should be ہونا چاہیے
Should have چاہیے تھا
Should have been ہونا چاہیے تھا
Should have to ہی چاہیے
Should have had to ہی چاہیے تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Would be رہا ہوگا۔رہی ہوگی۔رہے ہونگے
Would have to پڑتا ہوگا پڑتی ہوگی ۔پڑتے ہونگے
Would have had to پڑتا ہوگا پڑی ہوگی۔ پڑے ہونگے
10/04/2023
*رمضان المبارک کے تین گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر تم ان کی حافظت کرو تو یہ تین گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک نوے گھنٹے ہوجائیں گے !!!*
یہ تین گھنٹے👇🏻:
۱♥️: افطار کا گهنٹہ، افطاری جلدی تیار کیجئے اور دعا کے لئے وقت نکالئے کیونکہ روزه دار کی دعا اس وقت رد نہیں ہوتی لہذا خود اپنے لئے اور اپنے عزیزوں اور مرحومین کے لیے دعا کریں-
۲♥️: دوسرا گهنٹہ: رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کرو کہ اللہ آواز دیتا ہے آیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں آیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اس کو معاف کردوں پس اس تم وقت استغفار کرو-
۳♥️: تیسرا گھنٹہ: صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا اور ذکر خدا کرنا-
🟢یہ نوے گهنٹے ہیں ان اوقات پر مداومت کرو, ذکر خدا کرو اور غیبت سے دوری ... نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لاو کہ صرف تیس دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے-
13/03/2023
Observation and concentration skill development
06/03/2023
02/03/2023
Little Learners of Educate TREE
01/03/2023
28/02/2023
Brain development activities
26/02/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Gulfishar Street Tajbagh
Lahore