Electronics Based Education and Exam Preparation System-EBEEPS

Share

Online Education & Exams Preparation System which enables Students to achieve excellence in their exams.

Focuses on each question, highlights mistakes, provides Performance Analytics, Pinpoints Weak areas in Preparations & suggest measures for improvement EBEEPS is fully equipped to be adopted by any School/College or Academy for Online or Campus Based Education & Exam Preparation of their Students. Ebeeps is a first ever Comprehensive and Interactive Online Education and Exam Preparation System of t

12/11/2025

نیشنل لرننگ ٹورنا منٹ
یہ ٹورنامنٹ ۲۳ نومبر بروز پیرسے مکمل طور پر آن لائین ہوگا۔ مقابلے فزکس،کیمسٹری، بائیالوجی اور کمپیوٹرسائنس کے مضامین میں سے ہونگے۔ ابتدائی مرحلے میں معروضی سوالات پر مبنی مقابلے ہونگے۔ اس کے بعد شارٹ اور لانگ سوالات پر مبنی مقابلے ہونگے۔ ان مقابلوں کے لئے کوئی فیس نہیں لی جائیگی۔ ٹورنامنٹ کے بعد نیشنل لرننگ میراتھن ہوگی جسکے ذرئیے آپ کو آپ کی تمام کتابوں کی بھرپور تیاری کروائی جائیگی تاکہ آپ اپنے آنے والے امتحانوں میں انتہائی شاندار نمبر حاصل کرسکیں۔
For Registration Log on to: https://www.ebeeps.com
For more details click: https://www.facebook.com/share/p/1CnuhB6Y1X/
Follow us on Facebook at: https://www.facebook.com/ebeeps
Cell: 03424393473

29/10/2025

Click here to Register: https://www.ebeeps.com
Follow us on Facebook at: https://www.facebook.com/ebeeps

نیشنل لرننگ ٹورنا منٹ
آپ کی اس لرننگ ٹورنا منٹ میں شمولیت کیوں ضروری ہے؟
بحثیتِ طالبعلم آپ کو سیکھنے اور امتحانات کی تیاری کے لئے بہت زیادہ محنت کرنا ہوتی ہے اسکے باوجود آپ کو اس بات کا مکمل یقین نہیں ہوتا کہ آپ اپنے امتحانوں کی تیاری صحیح کرررہے ہیں یا نہیں اور آپ آنے والے بورڈز کے امتحانات /انٹری ٹیسٹ میں مطلوبہ نتائج حاصل کر پائیں گے یا نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ طلباء امتحانات کی صحیح تیاری کے اس طریقہ ء کارسے نا واقف ہوتے ہیں جو مختلف بورڈزاور دیگر امتحانات کے حکام پیپرز بناتے ہوئے استعمال کرتے ہیں اور طلباء یہ بھی نہیں جانتے کہ امتحانات میں کس قسم کی مختلف علمی و ذہنی مہارتیں چیک کرنے کے لئے سوالات پوچھے جانے ہیں۔ جبکہ بورڈز طلباء کی علمی وذہنی مہارتیں اور کتابی مشمولات کی لرننگ/سیکھنے کا اندازہ لگانے کے لئے پیپرز/ٹیسٹ تیارکرتے ہیں۔تمام بورڈز علم، تفہیم اور ان کے استعمال کی قابلیت (Understanding, knowledge and Application Ability) پر مبنی تقریباً 50%,30%اور 20%سوالات کو بالترتیب شامل کرتے ہیں تاہم اگر آپ امتحانات کی اس علمی ترکیب سے مکمل آشنا بھی ہوں اور آپ نے پوری کتاب کو حرف بہ حرف یاد بھی کر رکھا ہوتو پھر بھی آپ اچھے نمبر حاصل نہیں کر سکتے کیونکہ نہ تو آپ خود اور نہ ہی آپ کے ادارے کے استاد نے کبھی ان خطوط پر تیاری کرنے کو کہا ہو گا۔ جبکہ Ebeeps اپنے تمام سٹوڈنٹس کو ان لائنوں پر تیاری کرواتا ہے جس کی وجہ سے Ebeeps کے ذرئیے تیاری کرنے والے بچے اپنے امتحانوں میں انتہائی شاندار نمبر حاصل کرتے ہیں۔
مقصد:
اس ٹورنا منٹ کا مقصد جماعت نہم اور دہم کے طلباء کو بورڈز کے امتحانات کی تیاری کروانا،امتحانوں کی تیاری کی کاکردگی کا اندازہ لگانا اور تیاری کے کمزور پہلوؤں کی نشاندہی کے علاوہ امتحانوں کی تیاری میں اصل کمزوریوں کا پتہ لگانے کے لئے ایک موقع فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی علمی کمزوریوں اور غلطیوں کو دورکرکے اپنی صلاحیتوں میں نکھار پیدا کر سکیں اور اپنے آنے والے امتحانوں میں انتہائی شاندار نمبر حاصل کرسکیں۔
اہلیت:
پاکستان بھر کے تمام ممکنہ امیدوار جو آئندہ جماعت نہم اور دہم کے بورڈکے امتحانات یا انٹری ٹیسٹ میں حصہ لینا چاہتے ہیں؟
ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کی فیس۔ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے آپکو کسی قسم کی کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہے اور یہ مکمل طور پر فری ہے۔
انعامات۔ اس ٹورنامنٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس میں انعامات بھی تقسیم کئے جائنیگے
ٹورنامنٹ میں حصہ لے کر آپکو کیا فائدہ ہوگا؟
اس ٹورنا منٹ میں شمولیت کے بعد آپ جان سکیں گے کہ:
 کیا آپ اپنے امتحانوں کی تیاری صحیح سمت میں کررہے ہیں یا نہیں؟
 آپکی امتحانوں کی تیاری کا کیا معیار ہے اور آپکو اور کتنی محنت درکار ہے؟
 سوالات میں غلطیوں کی نشاندہی اور بہتری کے لئے رہنما اصول۔
 سوالوں میں نمبر لینے کا جائزہ اور اپنی کارکردگی کے حوالے سے بہتری کے رہنما اصول ۔
 پوزیشن حاصل کرنے کی صورت میں انعامات
 لرننگ ٹورنا منٹ آپ کے اندر مقابلے کاجذبہ پیدا کرے گااور امتحانات میں ممکنہ حد تک اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دے گا۔
نیشنل لرننگ ٹورنا منٹ میں آپ کی شمولیت اور اس کے بعد چلنے والی نیشنل لرننگ میراتھن کے ذرئیے آپ کو آپ کی تمام کتابوں کی بھرپور تیاری کروائی جائیگی تاکہ آپ اپنے آنے والے امتحانوں میں انتہائی شاندار نمبر حاصل کرسکیں۔
لرننگ ٹورنامنٹ کے بعد کا لائحہ عمل
نیشنل لرننگ ٹورنا منٹ مکمل ہونے کے بعد Ebeeps کا نیشنل لرننگ میراتھن چلانے کا پروگرام ہے جس میں آپکو آپ کی تمام کتابوں کی بھرپور تیاری کروائی جائیگی تاکہ آپ اپنے آنے والے امتحانوں میں انتہائی شاندار نمبر حاصل کرسکیں۔ نیشنل لرننگ میراتھن کی تفصیلات بعد میں جاری کی جائینگی۔
ٹورنامنٹ کا شیڈیول
یہ ٹورنامنٹ ۲۳ نومبر بروز پیرسے شروع ہوگا اور ہر ہفتے ایک مضمون کے تین پرچے ہونگے، جس میں پہلا پرچہ کتاب کے پہلے آدھے حصے میں سے ہوگا، دوسرا پرچہ کتاب کے دوسرے آدھے حصے میں سے ہوگا اور تیسرا پرچہ پوری کتاب میں سے ہوگا ۔پہلے ہفتے میں فزکس کا مقابلہ ہوگا،باقی مضامیں کا اعلان ساتھ ساتھ کیا جائیگا۔ ابتدائی مرحلے میں صرف معروضی سوالات پر مبنی مقابلے ہونگے۔ معروضی مقابلوں کے بعد شارٹ اور لانگ سوالات پر مبنی مقابلے ہونگے۔
مقابلے کا سلیبس
یہ مقابلے پنجاب ٹکسٹ بک بورڈ کے سلیبس کے مطابق منعقد ہونگے

28/10/2025
28/07/2025

In this video, you will learn to make papers on ebeeps. Complete procedure to define paper, set the pattern of the paper, select question from the question bank, publish the paper and get printout of the paper is explained here in this video. This is very important video for all schools, colleges and academies using ebeeps.
Website: https://www.ebeeps.com/
page: https://www.facebook.com/ebeeps

26/06/2025

اپنے بورڈ کے امتحانوں کی تیاری کیلئے اب آپکو کسی مہنگی اور دور دراز اکیڈیمی میں جانے کی ضرورت نہِیں۔ بلکہ آپ اپنے گھر میں بیٹھ کر بورڈ کے امتحانوں اور اینٹری ٹسٹ کی تیاری کرسکتے ہیں۔ ہم نے آپ کیلئےآئی ٹی اور آرٹیفیشیل انٹیلیجینس کے ملاپ سے ایک سپیشل ڈیجیٹل پلیٹ فارم
Electronics Based Education & Exam Preparation System (EBEEPS)
بنایا ہے جسکے زریئے آپ نہایت کم وقت میں امتحانوں کی بہترین تیاری کرکے ان میں بہت اعلَی نمبر حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم نہ صرف ایک مکمل آن لائن اکیڈیمی ہے بلکہ اس سے بڑھ کر آپ کی تیاری میں آپ کوڈیجیٹل طریقے سے مدد فراہم کرتا ہے جس کی وجہ سے آپ اپنے امتحانوں میں سو فیصد تک نمبر حاصل کرسکتے ہیں۔
Visit our Website: https://www.ebeeps.com and for Demo click “Demo Login (Student)”
Watch complete video at: https://www.facebook.com/share/v/1ZJrNeES5C/
Watch all tutorial videos at: https://www.facebook.com/ebeeps/posts/pfbid02nLhzxKxVgbpSPQ2izAk9tczkU1QfzUHiKMU2S426kiZvLBejQGB2gfBhnmMVPAmfl
Facebook: www.facebook.com/ebeeps
You can contact us via: Email: [email protected] OR
Call us at 03424393473 for information
Classes starting from 25 Jul 2025

25/06/2025

Visit our Website: www.ebeeps.com and for Demo click “Demo Login (Student)”
Watch complete video at: https://www.facebook.com/share/v/1ZJrNeES5C/
Watch all tutorial videos at: https://www.facebook.com/ebeeps/posts/pfbid02nLhzxKxVgbpSPQ2izAk9tczkU1QfzUHiKMU2S426kiZvLBejQGB2gfBhnmMVPAmfl
Facebook: www.facebook.com/ebeeps
You can contact us via: Email: [email protected] OR
Call us at 03424393473 for information
Classes starting from 25 Jul 2025

25/06/2025

Introductory video for students so that they can kno what is ebeeps and how is it facilitating other students in AI based teaching.
Please watch complete video to know completely about Ebeeps.
Visit our Website: https://www.ebeeps.com and for Demo click “Demo Login (Student)”
Watch all tutorial videos at: https://www.facebook.com/ebeeps/posts/pfbid02nLhzxKxVgbpSPQ2izAk9tczkU1QfzUHiKMU2S426kiZvLBejQGB2gfBhnmMVPAmfl
Facebook: Electronics Based Education and Exam Preparation System-EBEEPS
You can contact us via: Email: [email protected] OR
Call us at 03424393473 for information
Classes starting from 25 Jul 2025

06/06/2025

ای بیپس کی ٹیم کی طرف سے تمام مسلمانوں؛ خاص طور پر ہمارے سکول پارٹنرز اور سٹوڈنٹس کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
www.ebeeps com
https://www.facebook.com/ebeeps
Tel: 0342 4393473

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

P-14, IT Tower, Hali Road, Gulberg III
Lahore
52250