11/07/2026
"آج دل بس خاموش رہنا چاہتا ہے۔ ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے، اور ہر کہانی سنائی نہیں جاتی۔ اللہ سے یہی دعا ہے کہ آنے والا ہر دن سکون، آسانی اور خوشیوں سے بھر دے۔ 🤍✨"
یا ایک اور انداز:
"کبھی کبھی انسان کچھ کہے بغیر بھی بہت کچھ محسوس کر رہا ہوتا ہے۔ امید ہے کل آج سے بہتر ہوگا۔ 🤍🌿"
یا اگر آپ زیادہ مثبت پوسٹ چاہتے ہیں:
"جو بھی آج محسوس ہو رہا ہے، یہ بھی گزر جائے گا۔ اللہ کی رحمت ہر مشکل سے بڑی ہے۔ الحمدللہ ہر حال میں۔ 🤲❤️
#الحمدللہ #صبر #دعا #سکون #احساسات 🤍
29/06/2026
زہرہ کے گھرانے پہ کیسی وہ گھڑی ہوگی
جب آئی گھڑی دیں پہ کربل میں کڑی ہوگی
وہ جن کے توصل سے ہونی ہے حشر بخشش
جب ان کی ہے گردن پہ تلوار چلی ہوگی
وہ جن کی شبیہ ملتی زہرہ کے ہے بابا سے
بے گور و کفن میت جب دشت پڑی ہوگی
تب روئے ہوئے ہونگے اس صبر پہ کل عرشی
جب رہبری حیدر کی بیٹی نے ہے کی ہوگی
للکار کے بولی تھی بد بخت سے یہ زینب
ہے سوچ تیری باطل میں تجھ سے ڈری ہوگی
ثابت یہ کیا کربل حیدر کے گھرانے نے
لڑنے کی ہے دشمن میں ہمت نہ کبھی ہوگی
شبیر کا سر کٹنا شبیر رلاتا ہے
دن روتا ہوا گزرا کیا شام ڈھلی ہوگی
شاعر شبیر حسین شبیر
09/06/2026
۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندگی میں پہلے ہی بڑے دکھ ہیں پھر کیوں یہ ڈراموں والے دکھی سٹوریاں لکھ چھور تے ہیں ۔
اب اگر سجل کے ساتھ خود بھی چھپ جاتے تو کیا ہی ہو جاتا بھی کم ازکم ایک نئ جوڑی کو سکرین پر دیکھ کر اچھا لگا مگر ہی کیا ہیرو آتے ہی چلا گیا ۔
08/06/2026
ہو نہ ہو کوئی ثواب و گناہ کا حساب
بس تیری رضا ہو میرا مقصدِ حیات
08/06/2026
قَالَ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:إِيَّاكُمْ وَالظَّنَّ فَإِنَّ الظَّنَّ أَكْذَبُ الْحَدِيثِ.
رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:بد گمانی سے بچو کیونکہ یہ سب سے جھوٹی بات ہے-
رسول اللہ