Hafiz Usman Marjalvi

Hafiz Usman Marjalvi Islamic Scholar

27/05/2026

عید پر خوش ہونا دینی شعائر میں سے ہے۔ اور اللہ تعالی فرماتا ہے:
*ومن يعظم شعائر الله فإنَّها من تقوى القلوب*
”اور جو اللہ کے شعائر کی تعظیم کرے، تو یہ دلوں کے تقوی میں سے ہے۔ “
چنانچہ اپنے رب کے شعائر کی تعظیم کے لیے عید پر خوشی کا اظہار کرو۔

27/05/2026
25/05/2026

اَرْطَأَةُ بْنُ الْمُنْذِر رحمہ اللہ کہتے ہیں:
“بناوٹ اور تکلّف کرنے والے آدمی کی تین نشانیاں ہیں:
1۔ وہ اُن باتوں میں بولتا ہے جن کا اسے علم نہیں ہوتا۔
2۔ اپنے سے بڑے اور اہلِ علم لوگوں سے الجھتا اور بحث کرتا ہے۔
3۔ ایسی چیز کے پیچھے پڑتا ہے جو اس کی پہنچ سے باہر ہوتی ہے۔”
تشریح: متکلف انسان حقیقت کے بجائے نمود و نمائش کا اسیر ہوتا ہے۔ وہ بغیر علم کے بولتا، بڑوں سے ٹکراتا، اور اپنی حد سے بڑھنے کی کوشش کرتا ہے۔ جبکہ دانا انسان علم، ادب اور اپنی حیثیت کو پہچانتا ہے۔
📓 [شعب الإيمان للبيهقي ٧/ ٨٩].

25/05/2026

•┈•┈•┈•┈•⊰ ✿🌹﷽🌹✿⊱•┈•┈•┈•┈•
🕋 نمازِ محمدی ﷺ کو سیکھنے اور اپنانے کا ایک روحانی سفر
▪️ مستحب غسل
🎙️حافظ عثمان بن خالد مرجالوی
•┈•┈•┈•┈•⊰ ✿🌹🌼🌹✿⊱•┈•┈•┈•┈•

25/05/2026

Surah Al-Baqarah, Ayat:1113-115
سورة البقرہ، آیت:113-115 || حافظ عثمان بن خالد مرجالوی

25/05/2026

باتوں سے خُوشبُو آئے

‏لوگوں سے اچھے تعلقات رکھو لیکن ان سے یہ توقع ہی نہ کرو کہ وہ تمہاری طرح سوچیں یا تمہاری طرح بنیں ہم اکثر لوگوں سے یہ چاہتے ہیں کہ وہ ہماری سوچ، ہمارے معیار اور جذبات کے مطابق چلیں اور جب ایسا نہیں ہوتا تو ہمیں مایوسی ہوتی ہے ہمیں لوگوں کو ان کی اپنی جگہ پر قبول کرنا چاہیں۔

24/05/2026

Surah Al-Baqarah, Ayat:108-112
سورة البقرہ، آیت:108-112 || حافظ عثمان بن خالد مرجالوی

24/05/2026

والدین اور بیوی کا درجہ ایک ہے؟ | مفتی عثمان بن خالد مرجالوی

Address

Lahore

Telephone

+923026604440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Usman Marjalvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Usman Marjalvi:

Shortcuts

Share

Category