Hamza Girls H/S School

Hamza Girls H/S School تعلیم مرد اور عورت دونوں کے لیے فرض ہے..
اسی تناظر میں دیہاتی علاقہ جات میں لڑکیوں کے لئے تعلیم کے حصول کے لیے مثالی درسگاہ قائم کی گئی ہے

علم انسان کو شعوری طور پر مضبوط بناتا ہے
26/04/2023

علم انسان کو شعوری طور پر مضبوط بناتا ہے

ڈھلتے سورج کی روشنی مدھم ہو رہی ہےزندگی کا سفر بھی اجالوں سے اندھیرے میں
14/12/2022

ڈھلتے سورج کی روشنی مدھم ہو رہی ہے
زندگی کا سفر بھی اجالوں سے اندھیرے میں

08/09/2022

علم انسان کی زندگی میں ایک تبدیلی کا باعث بنتا ہے

17/02/2022
17/02/2022


سمسٹر بہار 2021 ایم اے/ایم ایس/ایم ایڈ/Postgraduate پروگرامز کے نتائج کا اعلان مارچ میں کیا جاۓ گا۔۔

میٹرک اور ایف طلبہ و طالبات کے لیے فری کونسلنگ سیمنار حمزہ پبلک گرلز ہائیر سیکنڈری سکول رامپورہ پل میں زیر اہتمام انجمن ...
08/09/2020

میٹرک اور ایف طلبہ و طالبات کے لیے فری کونسلنگ سیمنار حمزہ پبلک گرلز ہائیر سیکنڈری سکول رامپورہ پل میں زیر اہتمام انجمن اخوان السلام و اخوان سائنس کالج برکی منعقد ہوا.
ڈائریکٹر انجمن اخوان السلام جناب یاسین صاحب
پرنسپل اخوان سائنس کالج برکی اسلم جعفر صاحب
ہیڈ ماسٹر اخوان سکول برکی اعجاز چیمہ صاحب
پروفیسر احمد صاحب
ڈپٹی ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ سکول برکی اقبال میو صاحب
جاوید اقبال میو سب انسپکٹر لاہور پولیس

06/08/2020

علم سے شکل
نہیں
سوچ بدلتی ہے

علم وہ ہتھیار ہے جس سے ہر جنگ جیتنے کی مہارت حاصل ہوتی ہے
26/07/2020

علم وہ ہتھیار ہے جس سے ہر جنگ جیتنے کی مہارت حاصل ہوتی ہے

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن امتحانات کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے
19/05/2020

پنجاب یونیورسٹی نے آن لائن امتحانات کے لئے شیڈول جاری کردیا ہے

19/05/2020

پنجاب یونیورسٹی نے بی اے کے امتحانات آنلائن لینے کا اعلان کردیا ہے..
تمام طلبہ و طالبات ای میل ایڈریس یونیورسٹی ویبسائٹ پر سینڈ کردیں..

29/04/2020

بیٹی کو تعلیم کے ہتھیار سے مسلح کرو
کہ دشمن میلی آنکھ سے دیکھنے کی ہمت نہ کرے

Address

Rampura Pul
Lahore
HUDIARA

Telephone

+923084500231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Girls H/S School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category