18/11/2025
الفاظ اور باتیں وقت کے ساتھ مدھم پڑ جاتی ہیں..!!
مگر احساسات ہمیشہ دل میں نقش رہتے ہیں...!!
محبت، عزت اور نرمی سے دیا گیا رویہ انسان کو ہمیشہ یاد رہتا ہے..!!🖤🥀
31/12/2024