On this World Food Day, we celebrate and re-affirm that access to nutritious food is a fundamental human right that empowers individuals and communities. Together, let's work towards eliminating hunger, promoting sustainable growth and ensuring food security for all. Join us in our mission to create a world where no one goes to bed hungry.
plum.pudding.161
Bringing change for success needs continues and untiring emotional and intellectual efforts.
In the end, we are all alone, surrounded by people who may never understand us. Our deepest fears and most profound desires remain hidden from the world, locked away in the recesses of our own minds. We long for connection, but in the quiet moments of introspection, we come to realize that true understanding is a rare and fleeting thing, often just out of reach. Virginia Woolf, (1882-1941)
آئیے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے درختوں کی اہمیت کو اجاگر کریں، صفائی، شجرکاری مہم اور جنگلات کی حفاظت کے بارے میں لوگوں میں شعور اجاگر کریں۔ درخت لگانے سے ہم ہیٹ ویو پر قابو پا سکیں گے اور موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے میں بھی کامیاب ہو پائیں گے، تو آئیں ہم سب مل کر اس مہم کا حصہ بنیں اور ہر پاکستانی اپنے ملک اور اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر اپنے اپنے حصے کا ایک درخت لگائیں۔ #پاکستان
انٹرمیڈیٹ پیپروں کی ری چیکنگ کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، درخواستیں 19 ستمبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔ امیدوار اپنی درخواستیں بورڈ کی ویب سائٹ پر آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔ درخواست کے بعد امیدواروں کو ایس ایم ایس کے ذریعے بورڈ آفس بلوایا جائے گا جہاں مقررہ تاریخ پر ان کے پیپرز دکھائے جائیں گے۔
پاکستان میں تعلیم پر 30 لاکھ روپے خرچہ اور نوکری کے لیے 50 لاکھ روپے رشوت دینے کے بعد بننے والا آفیسر قصائی نہیں تو کیا عبد الستار ایدھی بنے گا۔
Nothing is waste of time. All happened for a reason. You’ll soon find out. Don’t think that you’ve done something wrong or it was a bad decision. No, it wasn’t. It was meant to happen that way. That’s so much you’ve learned from all these things and people. Say thanks to everyone for teaching you a life long lesson.
روڈ کے کنارے درخت لگانے کے لیے ایسے درختوں کا انتخاب کرنا چاہیے جو ماحول کے ساتھ ہم آہنگ ہوں اور شہری ماحول میں بہتر ترقی کر سکیں۔
Basic concepts of Carbon Accounting
What is Carbon Accounting?
Answer: The quantification of Carbon emissions and reductions, it complements GHG accounting.
Stockholders: Regulatory bodies, Carbon/GHG accountants, GHG experts, sustainability/ECG professionals, business entities, communities, climate conscious individuals etc.
11/07/2023
زمینی پانی نکالنا اور زمین کی گردش پر اس کے اثرات
زمین کی گردش کا محور (Axis) 1993 اور 2010 کے درمیان تقریباً 80 سینٹی میٹر مشرق کی طرف منتقل ہو گیا ہے۔
یہ زمینی پانی کے بڑے ذخائر کے وسیع پیمانے پر نکالنے کی وجہ سے ہے، جس کی وجہ سے زمین پر پانی کی دوبارہ تقسیم ہوئی ہے۔
زمین سے نکلا ہوا پانی یا تو بخارات بن کر ہوا شامل ہو جاتا ہے یا دریاؤں میں بہہ کر بالآخر سمندر تک پہنچ جاتا ہے۔
پانی کی اس دوبارہ تقسیم کی وجہ سے زمین کی گردش کا محور (Axis) بدل گیا ہے۔
امریکن جیو فزیکل یونین کے جریدے جیو فزیکل ریسرچ لیٹرز میں شائع ہونے والی ایک تحقیق نے اس دریافت کی تصدیق کی ہے۔
جنوبی کوریا کی سیول نیشنل یونیورسٹی میں ارتھ سائنسز کے پروفیسر کی وون سیو کہتے ہیں کہ گردش کے محور (Axis) میں تبدیلی زمینی پانی کے اخراج کے اثرات کا ثبوت ہے۔
وہ مزید کہتے ہیں کہ زمین پر پانی کی تقسیم موسموں پر اثرانداز نہیں ہوتی، لیکن زیر زمین پانی کا اخراج گردش کے محور کو متاثر کرتا ہے۔
02/06/2022
Death of a star vs Life of a cell
02/03/2022
24/12/2021
The three circles total spending/consumption, sales and total income. A brief view.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Urdu Bazar Main Road
Lahore
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |