Raja Info Tv

Raja Info Tv

Share

Youtube Channel

27/09/2024

کچھ ہی گھنٹوں میں یہ شاپ اسلام آباد کیا پوری دنیا میں وائرل ہو گئی ہے
بیکری واقعہ اخلاقی طور پر درست نہیں لیکن جو پزیرائی ملی اس سے یہ بات واضح ہے کہ آپ کی عزت اقتدار سے نہیں کردار سے بنتی ہے

27/09/2024

Capitalizing on the latest trend, H&S Apparel, a renowned menswear brand, seized the moment to stay ahead of the curve by launching an exclusive donut collection following the unexpected incident involving the Chief Justice at Crusteez Donuts.

&sapparel

26/09/2024

ملک بھر میں سکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن جاری ہے، پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے حکومت پاکستان اور عسکری قیادت نے منشیات فروشوں کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز کر رکھا ہے۔

ستمبر 2023ء سے جاری اب تک کے آپریشنز کے دوران متعلقہ اداروں نے ملک بھر سے 1052.470 میٹرک ٹن منشیات ضبط کیں اور 1967 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

سکیوٹی فورسز نے ستمبر کے دوران بلوچستان سے 839 کلو، خیبر پختونخوا سے 67.272 کلو، گلگت بلتستان سے 28.437 کلو، پنجاب سے 317.728 کلو جبکہ سندھ سے 189.996 کلو منشیات ضبط کیں۔

ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے متعلقہ ادارے اپنی کارروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔


26/09/2024

26/09/2024

Israel vs Lebanon After Pager & Walkie-talkie Attacks

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹













Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤




25/09/2024

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے، بدھ کو ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ کی تازہ رینکنگ جاری کی گئی جس کے مطابق ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

دوسری جانب ٹیسٹ کرکٹ میں بلے بازوں کی فہرست میں انگلینڈ کے جوروٹ کا پہلا نمبر ہے، ٹسیٹ رینکنگ میں محمد رضوان آٹھویں جبکہ بابراعظم گیارہویں پوزیشن پر ہیں۔

اسی طرح ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم کی پانچویں، محمد رضوان کی چھٹی پوزیشن ہے، علاوہ ازیں ون ڈے میں شاہین آفریدی ایک درجہ بہتری کے بعد چھٹے نمبر پر آگئے۔

25/09/2024

24/09/2024

Babar Azam and Rohit Sharma are two of the finest modern-day ODI batsmen, each known for their unique styles and incredible consistency. Babar, the Pakistani captain, has quickly established himself as one of the top batters in the world, amassing over 5,500 runs in more than 100 ODIs at an exceptional average of over 58 (as of 2024). Babar's strength lies in his technical proficiency, timing, and ability to anchor the innings. He plays with elegance, often constructing well-paced innings, and his consistency in producing match-winning performances makes him a pillar for Pakistan’s batting lineup. His ability to adapt to various conditions and rotate the strike while accumulating boundaries has made him a reliable force at the top.

Rohit Sharma, on the other hand, is known for his ability to convert starts into mammoth scores. With over 10,000 runs in ODIs and 30+ centuries (as of 2024), Rohit has redefined the role of an opener with his ability to shift gears seamlessly. His three double centuries in ODIs, including a record 264 against Sri Lanka, highlight his knack for playing long innings and dominating bowlers once set. While Babar's game is based on timing and placement, Rohit’s strength lies in his power-hitting and ability to accelerate in the later stages of his innings, making him one of the most dangerous openers in the world. Rohit is also a more aggressive player, often dominating attacks, while Babar focuses more on consistency and run-building. Both players have left an indelible mark on ODI cricket, but their approaches to the game reflect the contrasting styles of modern batting.

24/09/2024

📍پاکستان کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز فخر زمان نے کنکشن کیمپ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا اتحاد بہت بڑی طاقت کا نام ہے ہمیں ایک ہو کر لڑنا ہے اور پاکستان کرکٹ ٹیم کا کھویا ہوا مقام اسے واپس دلانا ہے !!
پوری پاکستانی قوم ہماری طرف دیکھ رہی ہے !!.....ہماری ٹیم کو جلد مایوسی کے اس دور سے باہر نکلنا ہے !! 🩷🇵🇰⛱️


24/09/2024

24/09/2024

ایک مرتبہ دورانِ مشاعرہ کسی نے راحت اندوری مرحوم کے ساتھ بدتمیزی کی۔

جواباً راحت اندوری نے اُس سے کہا یار دیکھو : "میں چالیس سال لگا کر اس مقام پر پہنچا ہوں جہاں سے میں غزل سُنا رہا ہوں اور تمہارے مقام پر آنے میں مجھے ایک منٹ لگے گا۔
میں اپنا سفر ضائع نہیں کر سکتا۔"

Photos from Raja Info Tv's post 22/09/2024

مونال کل اور آج

اسلام آباد میں مونال اور دیگر ریستورانوں کی جگہ پر جو نیا منصوبہ بنایا جا رہا ہے، اس کا مقصد مارگلہ ہلز نیشنل پارک (MHNP) کی پہاڑی چوٹی کو بحال کرنا اور عوام کے لیے قدرتی ماحول کو محفوظ رکھتے ہوئے تفریحی مقام فراہم کرنا ہے۔ یہ منصوبہ عوامی شرکت اور جنگلی حیات کے تحفظ کو فروغ دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔

پلان کے مطابق پہاڑی چوٹی کو "مارگلہ ویو پوائنٹ" کے طور پر تبدیل کیا جائے گا، جہاں عوامی تفریح اور مقامی نباتات اور حیوانات کے بارے میں آگاہی بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ اس کے لیے درج ذیل کام کیے جائیں گے:

- زائرین کے آرام کے لیے آرام دہ بنچ نصب کیے جائیں گے تاکہ وہ خوبصورت مناظر کا لطف اٹھا سکیں۔

- مقامی پودے لگائے جائیں گے تاکہ حیاتیاتی تنوع کو فروغ دیا جا سکے اور جنگلی حیات کے لیے قدرتی مسکن بنایا جا سکے۔
- مقامی حیوانات کی آگاہی کے لیے تعلیمی ڈسپلے نصب کیے جائیں گے۔

- پانی کے تحفظ اور بہتر استعمال کے لیے پانی ذخیرہ کرنے کا نظام نصب کیا جائے گا۔

- پہاڑی تراسز کی دیواروں کو برقرار رکھا جائے گا لیکن اندر سے کنکریٹ ہٹا دیا جائے گا تاکہ وہاں پودے لگائے جا سکیں۔

- ہنگامی حالات، خاص طور پر آگ بجھانے کے لیے فوری رسپانس اور ابتدائی طبی امداد کے لیے ایک چھوٹا سا مرکز بنایا جائے گا۔
- جنگلی حیات کی مداخلت کو کم کرنے کے لیے سورج غروب ہونے کے بعد شمسی لائٹس بند کرنے کی پالیسی بھی لاگو کی جائے گی۔

یہ منصوبہ اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ (IWMB) نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کی روشنی میں تیار کیا ہے۔
































Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore
54000