Learn Quran with Hafiza Bushra

Learn Quran with Hafiza Bushra

Share

We teach Quran and Islamic studies online. Contact us on : 03494387057

06/03/2022
22/02/2022

Tjveed o qirat k sath quraan prhny k lia hm se rabta kren..

21/02/2022

Assalam u alikum
Agar Koi tajweed ky sath quran parhna chahta hai tou contact karain.......
03494387057

10/02/2022

غَافِرِ الذَّنۡۢبِ وَقَابِلِ التَّوۡبِ شَدِيۡدِ الۡعِقَابِ ذِى الطَّوۡلِؕ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَؕ اِلَيۡهِ الۡمَصِيۡرُ.۞

گناہ بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا سخت عذاب کرنے والا بڑے انعام والا اس کے سوا کوئی معبود نہیں، اسی کی طرف پھرنا ہــــــــے ۔

سورة غافر 💐

10/02/2022

I m online quran teacher ..with tajweed.11year experience..if any one want to learn quran contact me.
03494387057

10/02/2022

قرآن
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ قرآن صرف تلاوت اور اس کے ساتھ نماز پڑھنے کے لیے نازل نہیں ہوا ہے، بلکہ اس میں غور و فکر کرنے، عقل اور شعور حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علم سے رہنمائی حاصل کرنا، اس پر عمل کرنا، اندھوں کو بینائی دینا، گمراہوں کو ہدایت دینا اور سیدھے راستے کی طرف رہنمائی کرنا۔
" [الصواعق المرسلہ (1/316

10/02/2022

السلام علیکم!

خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ (الحدیث )
ترجمہ. تم میں سے بہترین شخص وہ جو قرآن کو سیکھے اور دوسروں کو سکھائے.

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Lahore
Lahore
54750