13/01/2023
Al.Quran Academy
welcome to Al Quran Academy
courses.
Madani Qaeda Tajweed with Nazra Quran Tajweed with Hafiz Quran
24 hours online Classes
5 days classes in very week
please come and bright your future
13/01/2023
اللہ تعالی کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو
بے شک قرآن مجید ہمارے دلوں کا سکون پے اور ہماری الجھنوں کا واحد حل ہے
شب برات آنے والی ہے سب کو دل کی گہرائیوں سے ساری رات عبادت کرنی چاہیے نوافل پڑھنے چاہیے قرآن پاک کی تلاوت کرنی چاہیے صلاۃ التسبیح پرھنی چاہیے اللہ تبارک و تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے چاہیے اولاد مانگنی چاہیے رزق مانگنا چاہیے بیماروں کو شفا مانگنی چاہیے ساری رات عبادت کرنے کے بعد روزہ رکھنا چاہیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore